جماعت مومنین کو رمضان المبارک کے بابرکت ماہ کا سارا سال انتظار رہتا ہے۔ امسال سیرالیون میں رمضان المبارک کا آغاز 2۔ اپریل 2022ء کو ہوا۔ رمضان المبارک کے دوران مبلغین کرام، لوکل مشنریز، معلمین…
مکرم محمد صدیق شا کر صاحب پیدائشی احمدی تھے اور نظام وصیت میں شامل تھے۔آپ کا تعلق مجلس دہلی گیٹ سے تھا،تین دھائیوں سے زائد عرصہ تک بھاٹی گیٹ کے صدر جماعت رہے اور مقامی…
اخبار روزنامہ الفضل لندن آن لائن کو مختلف جہات سے قارئین کی طرف سے دُعاؤں کی درخواستیں ملتی رہتی ہیں۔ جو گاہے بگاہے شائع کردی جاتی ہیں تا جو دوست یا خواتین بیمار ہیں وہ…
مؤرخہ 2 مئی 2022ء کو ساؤ تومے ملک کے دونوں جزیروں پر نماز عید ادا کی گئی۔ ساؤتو مے میں مکرم انصر عباس صاحب مبلغ انچارج وصدر جماعت احمدیہ ساؤتومے نے نماز عید پڑھائی اور…
میرے ابا جان پروفیسر عبدالرشید غنی مرحومرَبِّ ارۡحَمۡہُمَا کَمَا رَبَّیٰنِیۡ صَغِیۡرًا بن مانگے عطا فرمانے والے رحمٰن خدا نے انسان کو بے انتہا نعمتوں سے نوازا ہے لیکن ان تمام نعمتوں میں سے بہترین بے…
کیا لکھا جائے؟ ایک ایسا سوال جو ہر اس قاری کے ذہن میں آتا ہے جو لکھنا چاہتا ہے۔ فن تحریر خدداد بھی ہے اور کسبی بھی۔ لیکن ایسا نہیں ہو سکتا کہ ایک صبح…
جماعت احمدیہ کے ذریعہاسلام کی نشاۃ ثانیہ میں خلافت خامسہ کاعظیم الشان کردارقسط 7 عالمگیر تنظیم لجنہ اماء اللہ، کی توسیع و تنظیم اور ترقی خلافت خامسہ کےدورمیں لجنہ اماءاللہ کی تنظیم وترقی کے ایک…
تبلیغ میں پریس اور میڈیا سے کس طرح کام لیا جاسکتا ہےذاتی تجربات کی روشنی میںقسط 48 ہفت روزہ پاکستان ایکسپریس نے اپنی اشاعت 13 اگست 2010ء میں صفحہ 15 پر خاکسار کا مضمون بعنوان…
•مکرمہ مبشرہ شکور۔ لندن سے لکھتی ہیں۔مورخہ6؍مئی 2022 کے شمار ہ میں ’’نایاب ہوتے پانی کی قدر کریں‘‘ مضمون پڑھا۔ ہلکی پھلکی کہانی کی طرز پر بہت دلچسپ انداز میں خوبصورتی اور دانائی سے اہم…
احکام خداوندیاللہ کے احکام کی حفاظت کرو (الحدیث)قسط نمبر40 حضرت مسیح موعود ؑ فرماتے ہیں:’’جو شخص قرآن کے سات سو حکم میں سے ایک چھوٹے سے حکم کو بھی ٹالتا ہے وہ نجات کا دروازہ…