• 4 جولائی, 2025

آرکائیوز

حضرت سلطان القلمؑ کے رشحاتِ قلم
مصاحبت

مصاحبت

دین تو چاہتا ہے مصاحبت ہو پھر مصاحبت سے گریز ہو تو دینداری کے حصول کی امید کیوں رکھتا ہے؟ ہم نے بار ہا اپنے دوستوں کو نصیحت کی ہے اور پھر کہتے ہیں کہ…

فرمانِ رسول ﷺ
اچھا صدقہ

اچھا صدقہ

حضرت ابو ہریرہؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، اچھا صدقہ یہ ہے کہ ایک مسلمان علم حاصل کرے پھر اپنے مسلمان بھائی کو سکھائے۔ (سنن ابن ماجہ المقدمہ باب ثواب…

ارشاد باری تعالیٰ
ارشاد باری تعالی

ارشاد باری تعالی

فَتَعٰلَی اللّٰہُ الۡمَلِکُ الۡحَقُّ ۚ وَلَا تَعۡجَلۡ بِالۡقُرۡاٰنِ مِنۡ قَبۡلِ اَنۡ یُّقۡضٰۤی اِلَیۡکَ وَحۡیُہٗ ۫ وَقُلۡ رَّبِّ زِدۡنِیۡ عِلۡمًا ﴿۱۱۵﴾ (طہٰ: 115) ترجمہ: پس اللہ سچا بادشاہ ہے، بہت رفیع الشان ہے، پس قرآن کے…

افریقہ
دوسرا سالانہ ریجنل اجتماع واقفین/ واقفات نو گیمبیا 2022ء

دوسرا سالانہ ریجنل اجتماع واقفین/ واقفات نو گیمبیا 2022ء

دوسرا سالانہ ریجنل اجتماع واقفین/ واقفات نو لوئر ریور ریجنگیمبیا 2022ء محض اللہ تعالیٰ کے فضل سے جماعت احمدیہ مسلمہ گیمبیا کے ایک ریجن (Lower River Region) کو اپنا دوسرا سالانہ ’’ریجنل اجتماع برائے واقفین/واقفات…

اعلانات واطلاعات
درخواست دعا

درخواست دعا

اخبار روزنامہ الفضل لندن آن لائن کو مختلف جہات سے قارئین کی طرف سے دُعاؤں کی درخواستیں ملتی رہتی ہیں۔ جو گاہے بگاہے شائع کردی جاتی ہیں تا جو دوست یا خواتین بیمار ہیں وہ…

مضامین
رشتہ ازدواج اور اسلامی تعلیمات

رشتہ ازدواج اور اسلامی تعلیمات

الله تعالیٰ قرآن كريم ميں فرماتا هے: ہُوَ الَّذِیۡ خَلَقَکُمۡ مِّنۡ نَّفۡسٍ وَّاحِدَۃٍ وَّجَعَلَ مِنۡہَا زَوۡجَہَا لِیَسۡکُنَ اِلَیۡہَا ترجمہ: وہ اللہ تعالیٰ ایسا ہے جس نے تم کو ایک تن واحد سے پیدا کیا اور…

مضامین
غندوس جھیل

غندوس جھیل

غندوس جھیلقراقرم کے بھورے پہاڑوں میں زمرد پانیوں کی ایک جھیل ضلع کھرمنگ کا ایک گاؤں غندوس کے نام سے موسوم ہے۔ یہاں ہمارے ایک دوست پرویز کا آبائی گھر ہے۔ ہم سکردو میں تھے…

مضامین
مسجد فتح عظیم زائن کا نشان

مسجد فتح عظیم زائن کا نشان

مسجد فتح عظیم زائن کا نشانہماری نسلوں میں عظیم انقلاب لائے گا خاکسار اُن خوش قسمت احباب میں شامل تھا جن کو خاص طور پر سیدنا حضرت امیرالمؤمنین ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کے دورہٴ…

مضامین
آؤ! اُردو سیکھیں (سبق نمبر 73)

آؤ! اُردو سیکھیں (سبق نمبر 73)

آؤ! اُردو سیکھیںسبق نمبر73 مرکب صفات Compound adjectives یہ اکثر فارسی ہوتے ہیں اور اکثر بطور اسم فاعل (یعنی وہ اسم noun جو کام کرنے والے شخص کو ظاہر کرے جیسے لکھنے والا۔ noun of…

مضامین
میاں عبدالرحیم دیانت مرحوم درویش قادیان کا تحریری انٹرویو

میاں عبدالرحیم دیانت مرحوم درویش قادیان کا تحریری انٹرویو

مکرم میاں عبدالرحیم (1980ء – 1903ء) کو چند سوالات دئے گئے جن کا تحریری جواب دفتر کے ریکارڈ سےعزیزم مکرم حبیب احمد طارق صاحب کے توسط سے حاصل ہوا۔ فجزاہ اللّٰہ تعالیٰ احسن الجزاء قادیان…