• 5 مئی, 2024
  1. صفحہ اول
  2. مضامین

Category: مضامین

مضامین
ایک سبق آموزبات

ایک سبق آموزبات

عموماً ہر گھر میں بچوں کو کئی باتوں پر سمجھایا جاتا ہے کئی دفعہ بات کرنے کا لہجہ ایسا ہوتا ہے کہ بچوں کے سر کے اوپر سے بات گزر جاتی ہے اور ذرا اثر…

مضامین
ربط ہے جانِ محمد سے مری جاں کو مدام (قسط 41)

ربط ہے جانِ محمد سے مری جاں کو مدام (قسط 41)

ربط ہے جانِ محمد سے مری جاں کو مدامآسمانی تعلیم و تربیتقسط 41 چوں حاجتے بود بادیب دگر مرامن تربیت پذیر ز ربّ مہیمنم مجھے کسی اور استاد کی ضرور ت کیوں ہو۔ میں تو…

مضامین
بنیادی مسائل کے جوابات (قسط 36)

بنیادی مسائل کے جوابات (قسط 36)

بنیادی مسائل کے جواباتقسط 36 سوال:ایک عرب خاتون نے حضور انور کی خدمت اقدس میں تحریر کیا کہ کسی خاتون نے اس سے پوچھا ہے کہ کیا اس کیلئے عورتوں کی بھنوؤں اور جسم پر…

مضامین
اسلامی سال کا چوتھا قمری مہینہ

اسلامی سال کا چوتھا قمری مہینہ

اسلامی سال کا چوتھا قمری مہینہربیع الثانی اسلامی سال کا چوتھا قمری مہینہ ’’ربیع الثانی‘‘ ہے۔ اسے ربیع الآخر بھی کہا جاتا ہے۔ قدیم عربوں میں دومہینوں میں تفریق کےلیے وہ ایک مہینہ کے ساتھ…

مضامین
چوہدری خالد سیف اللہ خان مرحوم

چوہدری خالد سیف اللہ خان مرحوم

ہمارے ماموں جانچوہدری خالد سیف اللہ خان مرحوم ہمارے ماموں جان چوہدری خالد سیف اللہ خان صاحب 16ستمبر 2018ء بروز اتوار، سڈنی، آسٹریلیا میں وفات پا گئے۔ اِنَّا لِلّٰہِ وَ اِنَّاۤ اِلَیۡہِ رٰجِعُوۡنَ بہت نیک،…

مضامین
حضرت منشی محمد عبداللہ ؓ

حضرت منشی محمد عبداللہ ؓ

حضرت منشی محمد عبداللہ ؓ۔ سیالکوٹ حضرت منشی محمد عبد اللہ رضی اللہ عنہ ولد میاں امام الدین کشمیری اصل میں موضع صالح پور ضلع سیالکوٹ کے رہنے والے تھے، بعد ازاں محلہ اسلام آباد…

مضامین
دعا کا تحفہ

دعا کا تحفہ

نماز تہجد کی ایک دعا حضرت عائشہؓ کا بیان ہے کہ رسول کریمؐ بالعموم نماز تہجد میں اس دُعا کے ساتھ نماز کا آغاز فرماتے تھے: اَللّٰھُمَّ رَبَّ جِبْرِیْلَ وَمِیْکَالَ وَاِسْرَافِیْلَ فَاطِرَ السَّمٰوَاتِ وَالْاَرْضِ عَالِمَ الغَیْبِ وَالشَّھَادَۃِ…

مضامین
واقعہٴ افک- تاریخ کے آئینہ میں (قسط 2)

واقعہٴ افک- تاریخ کے آئینہ میں (قسط 2)

واقعۂ افک اور اس سے ملنے والے سبق قرآن کریم نے جب اس واقعہ کاذکرکیا تو کچھ اصولی باتیں بیان فرمائیں۔ مثلاً: معاشرے میں اس طرح کی برائیوں کے سد باب کے لئے قوانین و…

مضامین
ایک سبق آموزبات

ایک سبق آموزبات

عزت و احترام کی درجہ بندی لوگ اکثر آپ سے آپ کا شغل اور پیشہ اس لئے بھی پوچھتے ہیں کہ وہ یہ جان سکیں کہ آپ کتنا کما لیتے ہیں اور کتنے با اختیار…

فقہ
فقہی کارنر

فقہی کارنر

نعش کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنا حضرت مفتی محمد صادق صاحبؓ تحریر فرماتے ہیں:مرزا ایوب بیگ صاحب ایک ہی ایسے خوش نصیب آدمی ہیں جن کی وفات مقبرہ بہشتی کے قیام سے کئی…