نور فرقاں ہے جو سب نوروں سے اَجلیٰ نکلاپاک وہ جس سے یہ انوار کا دریا نکلا حق کی توحید کا مرجھا ہی چلا تھا پوداناگہاں غیب سے یہ چشمہٴ اصفیٰ نکلا یا الٰہی! تِرا…
حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں:’’ہمارے سید و مولیٰ جناب مقدس خاتم الانبیاءﷺ کی نسبت صرف حضرت مسیح نے ہی بیان نہیں کیا کہ آنجناب ﷺ کا دنیا میں تشریف لانا درحقیقت خدائے تعالیٰ…
وہ گر مسلماں ہیں، دُور اتنے ہیں کیوں خدا سے، یہ اُن سے پوچھووہ پا کے پانی کا صاف چشمہ بھی کیوں ہیں پیاسے، یہ اُن سے پوچھو جو دعویٰ کرتے ہیں اپنے پُرکھوں سے…
خدا کی بشر پر عنایت ہے ماںمحبّت کی لاریب مورت ہے ماں ترے مصحفِ رُخ کو دل سے پڑھوںتجھے دیکھنا بھی عبادت ہے ماں تری ذات میں موجِ کوثر رواںتری آنکھ میں جوئے شفقت ہے…
تیز کانٹوں پر بچھا لیتی ہوں بستر رات کولازما میں جھانکتی ہوں اپنے اندر رات کو جیسے گھر بھر جائے تو نکلے دریچوں سے دھؤاںیونہی ہو جاتے ہیں کچھ اشعار اکثر رات کو دن کو…
اداریہ مجریہ موٴرخہ 8؍ دسمبر 2022ء سے متاثر ہو کر موصوفہ نے یہ کلام کہا ہے۔اداریہ اس لنک پر ملاحظہ فرمائیں: https://www.alfazlonline.org/08/12/2022/74212/ نظریں جھکا کے پیاری! تُو نظروں کو پاک کراپنے وجود کے سبھی چہروں…
عیسائیوں سے خطاب(کلام حضرت مسیح موعودؑ) آؤ عیسائیو! ادھر آؤ!نور حق دیکھو راہ حق پاؤ! جس قدر خوبیاں ہیں فرقان میںکہیں انجیل میں تو دکھلاؤ سرپہ خالق ہے اس کو یاد کرویوں ہی مخلوق کو…
دنیا میں گھوم جائیں گے ہم وقف نو کے نوجواںاسلام کو پھیلائیں گے ہم وقف نو کے نوجواں دکھ درد کے مارے ہوئے لوگوں کی ڈھارس ہم بنیںان کو سکوں پہنچائیں گے ہم وقف نو…
نفرتوں کی ہو گئی ہے اِنتہا اب دیس میںچیرتے رہتے ہیں قبروں کی قبا اب دیس میں وہ خُدا جو دیکھتا اور بولتا، سُنتا بھی ہےمانتے ہیں وہ کہاں ایسا خُدا اب دیس میں اُٹھ…
میں نہ چھوڑوں یہ جگہ مجھ کو ہے جانا اب کہاںجو بھی پایا ہے یہاں وہ ملےگا اب کہاںتیرے گھر کے سامنے ہو رات دن مسکن میراسامنے بیٹھا رہوں، اب اور میں جاؤں کہاں مل…