درد لازم ہے گر ہوا ہے عشقسب یہ کہتے ہیں لادوا ہے عشق جان سے کیوں لگائے بیٹھا ہےبھول جا ایک سانحہ ہے عشق عشق کی زد میں جو بھی آجائےکیوں سمجھتا ہے اک سزا…
جہانِ تیرہ میں لے کےمشعل ابھر رہے ہیں ہم عاجزی سےتم اپنی پھونکوں سے نورِ حق یوں بجھا سکو گے نہ دشمنی سے ہمارے رستے ہیں نورِ منزل، تمہاری فطرت عناد ہر پلہمیں محبت ہے…
خلیفۃ المسیح الثانیؓ جس تنظیم کے بانیجسے حاصل ہے اماں جانؓ کا شرفِ نگہبانی صدی پوری ہوئی ہے آج پھر تجدید کا دن ہےسماں جشن تشکر کا ہے گویا عید کا دن ہے ہم اپنی…
لگے گی آگ تو آئیں گے گھر کئی زد میں(راحت اندوری کی نذر) ذرا بھی فرق نہیں تیرے اور مرے قد میںتوقع ہے یہ کہ اپنی رہے گا تو حد میں تمہاری گفتگو جاری ہے…
تیرے حالات پُر ستم ہوں گےچاروں اطراف تیرے بَم ہوں گے یونہی توڑو گے مسجدیں کب تکاُن کی تعظیم میں حَرم ہوں گے دُنیا میں تم جہاں بھی جاؤ گےسامنے اِک ہجوم ہم ہوں گے…
اسی جگہ پر جہاں پہ بچھڑے تھے لوٹ آؤ تو بات ہو گیبھلا کے نفرت خلوصِ دل سے قدم بڑھاؤ تو بات ہو گی ابھی روّیہ نہیں ہے بدلا، ابھی دلوں پر ہے زنگ باقیابھی…
فضائل قرآن مجید(کلام حضرت مسیح موعودؑ) جمال و حسن قرآں نور جانِ ہر مسلماں ہےقمر ہے چاند اوروں کا ہمارا چاند قرآں ہے نظیر اس کی نہیں جمتی نظر میں فکر کر دیکھابھلا کیونکر نہ…
’’اے فضلِ عمر تیرے اوصافِ کریمانہ‘‘لجنہ کو کیا قائم صد بار ہے شکرانہ اللہ کی رضا پیارے ہر دم ہو تجھے حاصلسکھلائے ہیں جینے کے انداز بھی شاہانہ اسلام کی خدمت سے معمور کیا ہم…
میرے اباجان مکرم میاں عبدالرحیم درویش قادیان ادب کا لطیف ذوق رکھتے تھے شاعر نہیں تھے۔ درویشی کے ابتدائی زمانے کے ایک خط میں درجِ ذیل اشعار ملے ہیں جس کے ساتھ لکھا ہے کہ…