• 30 جون, 2025
  1. صفحہ اول
  2. نظم

Category: نظم

نظم
ہوں احمدی عورت کے انداز دلیرانہ

ہوں احمدی عورت کے انداز دلیرانہ

’’اے فضلِ عمر تیرے اوصافِ کریمانہ‘‘لجنہ کو کیا قائم صد بار ہے شکرانہ اللہ کی رضا پیارے ہر دم ہو تجھے حاصلسکھلائے ہیں جینے کے انداز بھی شاہانہ اسلام کی خدمت سے معمور کیا ہم…

نظم
ایک غزل مکمل دیوان

ایک غزل مکمل دیوان

میرے اباجان مکرم میاں عبدالرحیم درویش قادیان ادب کا لطیف ذوق رکھتے تھے شاعر نہیں تھے۔ درویشی کے ابتدائی زمانے کے ایک خط میں درجِ ذیل اشعار ملے ہیں جس کے ساتھ لکھا ہے کہ…

نظم
نہ ہونا کبھی تم غافل لجنہ اماء اللہ

نہ ہونا کبھی تم غافل لجنہ اماء اللہ

مبارک ہو تمہیں بہت لجنہ اماء اللہصد سالہ جوبلی لجنہ اماء اللہ ہو تمہی صرف تم، لجنہ اماء اللہکوئی مقابل نہیں تمہارے لجنہ اماء اللہ نہ ہونا کبھی تم غافل لجنہ اماء اللہنسلیں اپنی سنوارنی…

نظم
باندھا ہے اطاعت سے ہی اک عہد ہمیشہ

باندھا ہے اطاعت سے ہی اک عہد ہمیشہ

اونچے کئے ہیں مصطفیؐ کے ہم نے منارےدیتے ہیں گواہی یہی سو سال ہمارے ہم نے خدا کے واسطے خود کو ہے بھلایاہم نے مسیح وقت کے سمجھے ہیں اشارے قربان کئے رشتے سبھی دین…

نظم
صد مبارک ہو لجنہ کو یہ جوبلی !!

صد مبارک ہو لجنہ کو یہ جوبلی !!

ہاتھ میں دیں کا پرچم ہیں تھامے ہوئےعہد پورا کریں، دل میں ٹھانے ہوئے عزم کی اک صدی، آج پوری ہوئیصد مبارک ہو لجنہ کو یہ جوبلی (طاہرہ زرتشت نازؔ۔ امریکہ) شیئر کریں WhatsApp

نظم
امت کے گلستاں کی معمار ہے لجنہ

امت کے گلستاں کی معمار ہے لجنہ

اللہ کی پیاری ہے لجنہ یہ ہماریرحمت کی پھواری ہے لجنہ یہ ہماری مولا کے کرم سے یہ پھل پھول رہی ہےتنظیم یہ جاری ہے لجنہ یہ ہماری ہیرے کی پرکھ سب میں ہوتی نہیں…

نظم
حیراں ہیں دیا تم نے اِسے کیسا یہ نذرانہ

حیراں ہیں دیا تم نے اِسے کیسا یہ نذرانہ

کرتا رہے گا یاد تمہیں سارا زمانہجذبہ ہے تمہارا یہ یکتا و یگانہ گلشن میں بہار آئی اِسی جذبہ جنوں سےحیراں ہیں دیا تم نے اِسے کیسا یہ نذرانہ حیاتِ جاودانی ہی ہے حقیقی خزانہہاتھ…

نظم
نام ہے مسرور اس کا، ہر گھڑی مسرور وہ

نام ہے مسرور اس کا، ہر گھڑی مسرور وہ

آج جس ظلمت میں ہے غرقاب سب خلقِ خداسب مسائل کا یہ حل، سب کے لیے روشن نشاں اس کے پیچھے چل کے ملتی ہے مرادِ زندگیہے ضمانت کامرانی کی وہ میرِ کارواں اس کے…

نظم
کیوں نہ جائیں ہم ان سب پے قرباں

کیوں نہ جائیں ہم ان سب پے قرباں

ہوئے تم قرباں دی تم نے جاںبنا لیا تم نے جنت میں جانے کا ساماں ٹھکرا دیا دنیا کو چن لی رضاء الٰہیسچ کر دیکھایا خدا کا فرماں عیسی کو مارکر کردیا اونچا مقامتم مر…

حضرت اقدس مسیح دوراں مرزا غلام احمد قادیانی
دعوت فکر

دعوت فکر

دعوت فکر(کلام حضرت مسیح موعودؑ) یارو! خودی سے باز بھی آؤ گے یا نہیں؟خو اپنی پاک صاف بناؤ گے یا نہیں؟ باطل سے میل دل کی ہٹاؤ گے یا نہیں؟حق کی طرف رجوع بھی لاؤ…