• 7 مئی, 2025
حضرت اقدس مسیح دوراں مرزا غلام احمد قادیانی
اسلام اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے عشق

اسلام اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے عشق

ہر طرف فکر کو دوڑا کے تھکایا ہم نےکوئی دیں دینِ محمدؐ سا نہ پایا ہم نےکوئی مذہب نہیں ایسا کہ نشاں دِکھلائےیہ ثمر باغِ محمدؐ سے ہی کھایا ہم نےہم نے اسلام کو خود…

نظم
پنج ارکانِ اسلام

پنج ارکانِ اسلام

اَلَستُ اور بَلیٰ کے دن ہوا تھا عہد جو باہمنہ ہو اِعلان گر اُس کا تو ایماں نامکمل ہےتوجہ ہو، تَضَرُّع ہو، تَذَلُّل ہو، تَبتُّل ہونمازِ عشق اِن اَرکان سے ہوتی مکمل ہےزکوٰۃِ مال سے…

نظم
قطعات و رباعیات

قطعات و رباعیات

نماز اور زکوٰۃ دلاتا ہے صدقہ بَلا سے نَجاتدُعائیں پِلاتی ہیں آبِ حَیاتیہی دو ہیں مغزِ اَحکامِ دیںاَقِیْمُو الصَّلٰوۃ وٰاتو الزَّکٰوۃ اعمال نِیّت پر مُنحصر ہیں جیسی نیت ہوگی ویسی ہی برآئیگی مُرادنیک نیت بامُراد…

نظم
چھوڑ کر عقل کی باتیں ساری

چھوڑ کر عقل کی باتیں ساری

چھوڑ کر عقل کی باتیں ساریعشق سے مانگ زکوٰتیں ساری اسؐ کی توصیف مکمل نہ ہوئیہو گئیں ختم لغاتیں ساری توڑ کر پھینک دے اسؐ کے در پریہ قلم اور دواتیں ساری اسؐ کی نظروں…

نظم
بجلی

بجلی

نہ امریکہ، نہ افریقہ، نہ انگلستان کی بجلیبلادِ عربیہ کی ہے نہ ترکستان کی بجلینہ ایسی جرمنی، ہسپانیہ، ایران کی بجلینہ ایسی چین کی نہ روس نہ جاپان کی بجلیزمانے نے نہ دیکھی ہو گی…

حضرت اقدس مسیح دوراں مرزا غلام احمد قادیانی
اَے میرے ربِّ رحمٰں تیرے ہی ہیں یہ احساں

اَے میرے ربِّ رحمٰں تیرے ہی ہیں یہ احساں

اَے میرے ربِّ رحمٰں تیرے ہی ہیں یہ احساںمنظوم کلام حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام اَے میرے ربِّ رحمٰں تیرے ہی ہیں یہ احساںمشکل ہو تجھ سے آساں ہر دم رجا یہی ہےاَے میرے…

نظم
پریشان روحوں کی راحت خلافت

پریشان روحوں کی راحت خلافت

خدا کی عطا کردہ نعمت خلافتہے ایمان والوں کی دولت خلافتنبوت کی زندہ صداقت خلافتخدا کی طرف سے امانت خلافتنبوت خدا کی مکمل ہدایتہدایت کی کامل اِشاعت خلافتخلافت نبوت کا اک تکملہ ہےخلافت نبوت، نبوت…

نظم
قطعات، رباعیات

قطعات، رباعیات

قطعات، رباعیاتحضرت ڈاکٹر میر محمد اسماعیل صاحب سے انتخاب شِرک کا علاج سورۂ اخلاصہیں گُنہ بے حدّ و عَدشِرک ہے پر سب سے بَداور علاج اس زہر کاقُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تندرستی کا گُر…

نظم
پیکرِ انوارِ عشق

پیکرِ انوارِ عشق

خوب جچتی ہے یہ سر پر آپ کے دستارِ عشقآپ ہی ہیں دنیا میں تو پیکرِ انوارِ عشقگھر سے نکلے ہیں اٹھا کر پرچمِ اسلام جومصطفائی کر رہے ہیں ہر طرف پرچارِ عشقحوصلہ رکھتا ہے…

نظم
نماز

نماز

اللہ کیا عجیب یہ نعمت نماز ہےدنیا و دین میں باعثِ راحت نمازہےحکمِ خدا یہ ہے کہ پڑھو مل کے پانچ وقتافضل عبادتوں میں عبادت نماز ہےپھر یہ بھی حکم ہے کہ جماعت کے ساتھ…