• 3 مئی, 2024
  1. صفحہ اول
  2. نظم

Category: نظم

نظم
ہجومِ مشکلات سے نجات حاصل کرنے کا طریق

ہجومِ مشکلات سے نجات حاصل کرنے کا طریق

ذیل میں جو نظم درج کی جاتی ہے یہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے ایک صاحب شیخ محمد بخش رئیس کڑیانوالہ ضلع گجرات کو لکھ کر عطا فرمائی تھی جبکہ وہ سخت مالی مشکلات…

نظم
تُو جو ہوتا تو کئی درد کے درماں ہوتے

تُو جو ہوتا تو کئی درد کے درماں ہوتے

عمر گزری ہمیں اس بات کا عرفاں ہوتےفِکرِ دُنیا ہمیں یوں ہی رہی ،رحماں ہوتےہم وفا کرنے کا وعدہ ہی اگر کر پاتےہم کہیں اور نہ جاتے ترے مہماں ہوتےصبر کرنا تو ہمیشہ، ہمیں عادت…

نظم
یاد رکھنا کہ خدا دیکھ رہا ہے پھر بھی

یاد رکھنا کہ خدا دیکھ رہا ہے پھر بھی

جرم ہے آگ سے بے کس کو بچاتے رہناسلسلہ عام ہے زندوں کو جلاتے رہناسینکڑوں قتل مگر ایک ہی دستور یہاںنعش ہاتھوں میں لیے پاؤں گھساتے رہنابیٹیوں ماؤں کی تقدیر تو دیکھو لوگو!چاک چادر پہ…

نظم
غم کا علاج دُکھ کا مداوا کرے کوئی

غم کا علاج دُکھ کا مداوا کرے کوئی

غم کا علاج دُکھ کا مداوا کرے کوئیجب خواب ٹوٹ جائیں تو پھر کیا کرے کوئی سو سلسلے خیال کے سو رنگ خواب کےکچھ سوچ کر کسی کی تمنّا کرے کوئی بُجھتی نہیں ہے پیاس…

نظم
یہ وصل ہوا کہ وصال ہوا

یہ وصل ہوا کہ وصال ہوا

جب اپنا سُر پاتال ہواتب وحیِ نفس انزال ہوا اک وصل کے خواب میں کھو جانایہ وصل ہوا کہ وصال ہوا تھا دکھ اپنی پیدائش کاجو لذت میں انزال ہوا کن ہاتھوں کی تعمیر تھا…

حضرت اقدس مسیح دوراں مرزا غلام احمد قادیانی
ہم اپنا فرض دوستو اب کر چکے ادا

ہم اپنا فرض دوستو اب کر چکے ادا

ہم اپنا فرض دوستو اب کر چکے ادا(کلام حضرت مسیح موعود علیہ السلام) بخلوں سے یارو باز بھی آؤگے یا نہیںخو اپنی پاک صاف بناؤ گے یا نہیںباطل سے میل دل کی ہٹاؤ گے یا…

نظم
ناموسِ رسالت

ناموسِ رسالت

تحفظ خود خدا کرتا ہے ناموسِ رسالت کاخدا نے کب تمہیں سونپا تھا کام اس کی حفاظت کاکہیں ذرے بھی پہرہ دیتے ہیں مہرِ منور کاوہ خود لیتا ہے بدلہ پاک بندوں کی اہانت کااگر…

نظم
مرے آ قا اطاعت کی

مرے آ قا اطاعت کی

خدا کے بعد اس نے ہم فقیروں پر یہ شفقت کیخلافت کے سوا کس نے بھری محفل میں الفت کی وہ لمحے مسکراہٹ کے وہ نظروں کو جھکا لیناغلامان خلافت نے دل و جاں سے…

نظم
آثار محبت

آثار محبت

دل جس کا ہوا حامل اسرار محبتچہرے پہ برسنے لگے انوار محبتلائے نہ اگر لب پہ بھی گفتار محبتآنکھوں سے عیاں ہوتے ہیں آثار محبتیہ جوش دبانے سے ابھرتا ہے زیادہمجبور ہے مجبور ہے سرشار…

حضرت اقدس مسیح دوراں مرزا غلام احمد قادیانی
جوشِ صداقت

جوشِ صداقت

کیوں نہیں لوگو تمھیں حق کا خیالدِل میں آتا ہے مِرے سَو سَو اُبالآنکھ تر ہے دِل میں میرے درد ہےکیوں دِلوں پر اِس قدر یہ گرد ہےدِل ہوا جاتا ہے ہردم بے قرارکِس بیاباں…