• 17 مئی, 2024
  1. صفحہ اول
  2. نظم

Category: نظم

نظم
اپنی رحمت کا کوئی جلوہ دِکھا

اپنی رحمت کا کوئی جلوہ دِکھا

اے خُدا اب خود کرونا سے بچا سامنے تیرے مری ہے التجا اے مِرے محسن مِرے ربّ الوریٰ کون ہے تیرے سوا مُشکل کُشا تیرے احساں مرحلہ در مرحلہ حُسن تیرا مرحبا صد مرحبا اِس…

نظم
وہ زمین و آسمان کا خالق

وہ زمین و آسمان کا خالق

کیا میں اور کیا میری اوقات اس سے افضل نہیں کسی کی ذات وہ زمین و آسمان کا خالق اس سے ارفع نہیں ہے کائنات کون ہے کیا ہے کہاں ہے وہ کھوج کر دیکھو…

نظم
نعتِ رسولِ مقبولﷺ

نعتِ رسولِ مقبولﷺ

آسماں سے حبیب اُترا ہے اُس کے گھر کے قریب اُترا ہے مُردہ روحوں کو زندگی دینے لے کے نُسخہ عجیب اُترا ہے عرش نے دی صدائے صلِّ علٰی جب خُدا کا نقیب اُترا ہے…

نظم
نہ جائے رفتن نہ پائے ماندن

نہ جائے رفتن نہ پائے ماندن

عظیم و برتر ہے ذاتِ واحد بڑائی آتی ہے آسماں سے ہر ایک طاقت جو ہے زمینی فلاح پائے گی وہ کہاں سے؟ یہ آزمائش یہ جاں کا خطرہ پہاڑ جس نے ہلا دئیے ہیں…

نظم
دعائے من

دعائے من

خدائے من، خدائے من، دوائے من، شِفائے من قبائے من، رِدائے من، رَجائے من، ضِیائے من قبول کُن دُعائے من، دُعائے من’ نِدائے من نِدائے من’ نَوائے من، نَوائے من’ صدائے من میں بندہ ہوں…

نظم
حمدیہ کلام

حمدیہ کلام

تُو تو ظاہر بھی، نہاں بھی تُو ہے یہاں بھی تُو ہے وہاں بھی تُو ہے سوئی آنکھوں سے چُھپا ہے لیکن دل کی آنکھوں پہ عیاں بھی تُو ہے ہر کہیں ہے ترا مسکن…

نظم
تیری ہستی کا یہ انکار کریں گے کب تک

تیری ہستی کا یہ انکار کریں گے کب تک

آہ و زاری یونہی نادار کریں گے کب تک قتل کر کے بھی وہ انکار کریں گے کب تک رنگت و نسل کا یہ فرق مٹانا ہو گا یوں تعصب کا وہ اظہار کریں گے…

نظم
دیوانوں کی فہرست میں اک نام بڑھا دے

دیوانوں کی فہرست میں اک نام بڑھا دے

دیوانوں کی فہرست میں اک نام بڑھا دے مجھ کوبھی خلافت کے غلاموں میں بنا دے وہ شوق جنوں سوزِ جگر مجھ کو عطا ہو تن من ہو خلافت پہ فدا ایسی فنا دے ہر…

نظم
خلافت ہمارے گھروں کا دِیا ہے

خلافت ہمارے گھروں کا دِیا ہے

خلافت ہمارے گھروں کا دیا ہے یہ انمول تحفہ خدا کی عطا ہے خلافت کی برکت سے سب کچھ ہےحاصل یہ برکت کا دیا ہمیشہ جلا ہے خلافت پہ ہم سب ہیں قربان ہر دم…

نظم
خلافت

خلافت

خلافت روحِ انساں کی طبیعت کو بدلتی ہے یہ روحوں کو ہے گرماتی یبوست کو بدلتی ہے بچا کے خشک سالی سے سدا شاداب کرتی ہے بھری رت سے یہ مؤمن کی زراعت کو بدلتی…