• 26 اپریل, 2024
  1. صفحہ اول
  2. حضرت خلیفۃ المسیح الرابع ؒ

Category: حضرت خلیفۃ المسیح الرابع ؒ

حضرت خلیفۃ المسیح الرابع ؒ
ظہور خیرالانبیاء صلّی اللّٰہ علیہ وسلّم

ظہور خیرالانبیاء صلّی اللّٰہ علیہ وسلّم

اِک رات مفاسد کی وہ تیرہ و تار آئی جو نور کی ہر مشعل ظلمات پہ وار آئی تاریکی پہ تاریکی، گمراہی پہ گمراہی ابلیس نے کی اپنے لشکر کی صف آرائی طوفانِ مفاسد میں…

حضرت خلیفۃ المسیح الرابع ؒ
بیوت الحمد منصوبہ

بیوت الحمد منصوبہ

سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ نے 1982ء میں مسجد بشارت سپین کے افتتاح کے موقع پر بطور شکرانہ بیوت الحمد سکیم کا اعلان فرمایا۔ ’’اللہ کے گھر بنانے کے شکرانہ کے طور پر…

حضرت خلیفۃ المسیح الرابع ؒ
حوادث طبعی یا عذاب الٰہی (حضرت خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ)

حوادث طبعی یا عذاب الٰہی (حضرت خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ)

(قسط نہم۔ آخری) آخر پر آج کے متلاشى حق کے لئے ہم تحقىق کى اىک ىہ راہ بھى تجوىز کرتےہىں کہ اس زمانہ مىں احمدىت کےلٹرىچر اور کتب حضرت مسىح موعود علىہ السلام مىں جن…

حضرت خلیفۃ المسیح الرابع ؒ
رسولِ اکرمﷺ نے حجرِ اسود کو کیوں بوسہ دیا؟

رسولِ اکرمﷺ نے حجرِ اسود کو کیوں بوسہ دیا؟

حضرت خلیفۃ المسیح الرابعؒ سے حجرِ اسود کے متعلق سوال سوال: رسول کریم ﷺ نے حجرِ اسود کو بوسہ دیا۔ اس کی وجہ پوچھنی ہے؟ جواب:۔ اس لئے کہ اللہ نے آپ کو یہ تعلیم…

حضرت خلیفۃ المسیح الرابع ؒ
حوادث طبعی یا عذاب الٰہی (حضرت خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ)

حوادث طبعی یا عذاب الٰہی (حضرت خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ)

(قسط ہشتم) چوتھی شق۔ جماعت کی عمومی حفاظت کا وعدہ اب ہم پیشگوئی کی چوتھی شق کو لیتے ہیں جس میں جماعت احمدیہ کی عمومی حفاظت کاوعدہ کیا گیا تھا۔ اگرچہ حضرت مسیح موعود علیہ…

حضرت خلیفۃ المسیح الرابع ؒ
حوادث طبعی یا عذاب الٰہی (حضرت خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ)

حوادث طبعی یا عذاب الٰہی (حضرت خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ)

(قسط ہفتم) شق دوم۔ قادیان کی بستی سے استثنائی سلوک کا دعویٰ شق اول کے مطالعہ کے دوران بعض قارئین کے ذہن میں خیال پیدا ہو سکتا ہے کہ جبکہ یہ مسلمہ امر ہے کہ…

حضرت خلیفۃ المسیح الرابع ؒ
کیا سنگِ مر مر جنت کا پتھر ہے؟

کیا سنگِ مر مر جنت کا پتھر ہے؟

سوال: حضرت عمرؓ سے حدیث مروی ہے کہ وہ جنت کا پتھر ہے۔ حضرت خلیفۃ المسیح الرابعؒ نے جوابا فرمایا:۔ جنت ہوتا ہی شریعت کا نام ہے۔ اس دنیا میں جنت خدا کی شریعت کے…

حضرت خلیفۃ المسیح الرابع ؒ
حوادث طبعی یا عذاب الٰہی (حضرت خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ)

حوادث طبعی یا عذاب الٰہی (حضرت خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ)

(قسط ششم) طاعون کا دور آخر چودھویں صدی عیسوی میں ایک عالمگیر تباہی مچانے کے بعد طاعون ایک دفعہ پھر نظروں سے غائب ہو گئی اور کچھ اس طرح غائب ہوئی کہ اس کا کوئی…

حضرت خلیفۃ المسیح الرابع ؒ
حوادث طبعی یا عذاب الٰہی (حضرت خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ)

حوادث طبعی یا عذاب الٰہی (حضرت خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ)

(قسط پنجم) طاعون طاعون بھی بہت سی دوسری بیماریوں کی طرح ایک بیماری ہے جو طبعی محرکات کے نتیجہ میں پیدا ہوتی اور مٹتی رہتی ہے لیکن کبھی یہ عذاب الٰہی کی شکل بھی اختیار…

حضرت خلیفۃ المسیح الرابع ؒ
مردِ حق کی دعا

مردِ حق کی دعا

(کلامِ طاہر) دو گھڑی صبر سے کام لو ساتھیو! آفت ظلمت و جور ٹل جائے گی آہ ِمومن سے ٹکرا کے طوفان کا، رُخ پلٹ جائے گا، رُت بدل جائے گی تم دعائیں کرو یہ…