جَآءَ الْحَقُّ وَ زَھَقَ الْبَاطِل دیکھو! اِک شاطر دشمن نے کیسا ظالم کام کیاپھینکا مکر کا جال اور طائرِ حق زیر الزام کیا ناحق ہم مجبوروں کو اک تہمت دی جلّادی کیقتل کے آپ ارادے…
پھول تم پر فرشتے نچھاور کریں(کلام حضرت خلیفة المسیح الرابعؒ) آئے وہ دن کہ ہم جن کی چاہت میں گنتے تھے دن اَپنی تسکینِ جاں کے لئےپھر وہ چہرے ہویدا ہوئے جن کی یادیں قیامت…