• 4 مئی, 2024
  1. صفحہ اول
  2. اقتباسات

Category: دربارِ خلافت

اقتباسات
آنحضرتؐ کے اعلىٰ معىار زندگى

آنحضرتؐ کے اعلىٰ معىار زندگى

حضرت خلىفۃ المسىح الخامس اىدہ اللہ تعالىٰ فرماتے ہىں : ’’آنحضرت صلى اللہ علىہ وسلم کے عمل کو ہم دیکھیں تو حىرت انگىز معىار نظر آتے ہىں۔ آپؐ کے گھرىلو حالات کو دیکھیں تو کہىں…

اقتباسات
اخلاق سے مراد خدا تعالىٰ کى رضا جوئى کا حصول

اخلاق سے مراد خدا تعالىٰ کى رضا جوئى کا حصول

حضرت خلىفۃ المسىح الخامس اىدہ اللہ تعالىٰ بنصرہ العزىز فرماتے ہىں۔ ’’آپ (حضرت مسىح موعود) فرماتے ہىں مثلاً عقل مارى جاوے تو مجنون کہلاتا ہے۔ صرف ظاہرى صورت سے ہى انسان کہلاتا ہے۔ (کوئى پاگل…

خلفائے کرام
مصروفیات  حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز مورخہ 11تا 17 جنوری 2020 ء

مصروفیات حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز مورخہ 11تا 17 جنوری 2020 ء

قارئین روزنامہ الفضل آن لائن لندن کی خدمت میں حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی گزشتہ ہفتے کی مصروفیات پر ایک جھلک پیش خدمت ہے۔ اللہ تعالیٰ پیارے حضور انور کو صحت و…

اقتباسات
اخلاق میں تبدیلی مجاہدہ اور دعا سے ممکن ہے

اخلاق میں تبدیلی مجاہدہ اور دعا سے ممکن ہے

حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرماتے ہیں: ’’اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے لَہٗ مُعَقِّبٰتٌ مِّنۡۢ بَیۡنِ یَدَیۡہِ وَ مِنۡ خَلۡفِہٖ یَحۡفَظُوۡنَہٗ مِنۡ اَمۡرِ اللّٰہِ ؕ اِنَّ اللّٰہَ لَا یُغَیِّرُ مَا بِقَوۡمٍ…

اقتباسات
سوتے وقت دعائیں پڑھیں

سوتے وقت دعائیں پڑھیں

حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: ’’پھر احادیث میں تینوں قُل پڑھنے کی اہمیت کے بارے میں روایت آتی ہے۔ حضرت عقبہ بن عامر جہنی بیان کرتے ہیں کہ ایک دفعہ میں…

اقتباسات
مسجدکی اصل حقیقت

مسجدکی اصل حقیقت

حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں۔ ’’حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰة والسلام نے بھی ایک دفعہ دہلی کے سفر پر جب گئے تو دہلی کی جامع مسجد کو دیکھ کر فرمایا بڑی…

اقتباسات
دین کی تعلیم انسان کے لئے رحمت اور برکت ہے

دین کی تعلیم انسان کے لئے رحمت اور برکت ہے

سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرماتے ہیں۔ ’’بعض لوگ سمجھتے ہیں کہ دین اور مذہب ان کی آزادی کو سلب کرتا ہے اور ان پر پابندیاں لگاتا ہے لیکن اللہ…

اقتباسات
دعا سے دینی و دنیاوی فوائد

دعا سے دینی و دنیاوی فوائد

حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ فرماتے ہیں ۔ ’’پس جب یہ ایک ہتھیار ہے اور واحد ہتھیار ہے جو کسی اور کے پاس ہے ہی نہیں تو پھر ہم اپنے غلبہ کے دن دیکھنے…

اقتباسات
نفس کا دوغلا پن

نفس کا دوغلا پن

حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں۔ ’’جب ہم اپنی عملی حالتوں میں بیکسی، غربت اور بےہنری کے اظہار پیدا کریں گے تو پھر ہی خدمت کا بھی حق ادا کرنے والے ہوں…

اقتباسات
لغویات سے اجتناب اور معاشرے کی اصلاح

لغویات سے اجتناب اور معاشرے کی اصلاح

حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرماتے ہیں۔ ’’حضرت مسیح موعود ؑ کی جماعت میں شامل ہونے کے لئے ہر اس چیز سے بچنا ہو گا جو دین میں برائی اور بدعت…