آئندہ دنیا کی ترقی میں وہ قومیں اپنا کردار ادا کریں گیجو اخلاقی اور مذہبی قدروں کو قائم رکھنے والی ہوں گی حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرماتے ہیں:ہمیں یاد رکھنا…
دعا کی قبولیت کے لئے نیکیوں میںروز ترقی کرنا ضروری ہے پھر دعاؤں کی قبولیت کے لئے یہ بھی ضروری ہے کہ انسان ہر روز نیکیوں میں ترقی کرے۔ جیسا کہ پہلے بھی بتایا۔ آپ…
اگر ساری جماعت یونس کی قوم کی طرح آہ و زاری کرنے لگ جائے…تو تین دن میں مسئلہ حل ہو سکتا ہے حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالی نے مؤرخہ 17؍ فروری 2023ء کو…
ہمیں ہمیشہ یاد رکھنا چاہئے کہ اللہ تعالیٰ کہتا ہے کہ نماز برائیوں سے بچاتی ہے تو یقیناً یہ سچ ہے۔ اللہ تعالیٰ کا کلام جھوٹا نہیں ہو سکتا۔ جن لوگوں میں نمازیں پڑھنے کے…
آج کل کے معاشرے میں جو برائیاں ہمیں نظر آ رہی ہیںیہ حضرت مسیح موعود ؑکے ایک ایک لفظ کی تصدیق کرتی ہیں حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرماتے ہیں:آج کل…
حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرماتے ہیں:بعض لوگ سمجھتے ہیں کہ دین اور مذہب ان کی آزادی کو سلب کرتا ہے اور ان پر پابندیاں لگاتا ہے لیکن اللہ تعالیٰ قرآن…
حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کے خلاف ایک مقدمہ قائم ہوا تھا۔ یہ بڑا مشہور مقدمہ ہے جو ایک پادری ہنری مارٹن کلارک نے قائم کیا تھا۔ اصل میں تو اس کے پیچھے اُس…
پانچویں شہادت جو اس بارے میں خدا تعالیٰ کی طرف سےحضرت مسیح موعودؑ کی وفات کے قریب مجھے ملی پانچویں شہادت کا ذکر کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ ’’پانچویں شہادت جو اس بارے میں خدا…
آپ نے سچی اور حقیقی توبہ کی شرائط بھی بیان فرمائیں کہ یہ حاصل کرنے کے لئے انسان کو کیا اور کس طرح کوشش کرنی چاہئے۔ آپ نے فرمایا کہ سچی توبہ کے لئے تین…