• 14 جولائی, 2025
خلاصہ خطبہ جمعہ
خلاصہ خطبہ جمعہ بیان فرمودہ 26نومبر 2021ء

خلاصہ خطبہ جمعہ بیان فرمودہ 26نومبر 2021ء

خلاصہ خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 26نومبر 2021ء بمقام مسجد مبارک، اسلام آبادٹلفورڈ یو کے ٭…حضرت عمرؓ کو جب کوئی معاملہ درپیش ہوتا تو بچوں کی تربیت…

خلاصہ خطبہ جمعہ
خلاصہ خطبہ جمعتہ المبارک مؤرخہ 26؍نومبر 2021ء

خلاصہ خطبہ جمعتہ المبارک مؤرخہ 26؍نومبر 2021ء

خلاصہ خطبہ جمعتہ المبارک  امیر المؤمنین  سیدنا حضرت  خلیفتہ المسیحِ الخامس ایّدہ الله تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ مؤرخہ 26؍نومبر 2021ء بمقام بیت المبارک، اسلام آباد ؍ٹلفورڈ یوکے حضرت عمرؓ کے دربار میں علم رکھنے والے…

اقتباسات
حضرت صاحب کا روشن ستارے والا نشان

حضرت صاحب کا روشن ستارے والا نشان

حضرت خلىفۃ المسىح الخامس اىدہ اللہ تعالىٰ بنصرہ العزىز مزىد فرماتے ہىں:حضرت مرزا غلام نبى صاحبؓ بىان کرتے ہىں کہ جب مَىں نے بىعت کى تو حضرت صاحب کے الہامات پڑھنے کا مجھے بہت شوق…

اقتباسات
خدا چاہتا ہے کہ تمہارى ہستى پر پورا پورا انقلاب آوے

خدا چاہتا ہے کہ تمہارى ہستى پر پورا پورا انقلاب آوے

حضرت خلىفۃ المسىح الخامس اىدہ اللہ تعالىٰ بنصرہ العزىز فرماتے ہىں: حضرت مسىح موعود علىہ الصلوٰۃ والسلام اپنى کتاب کشتىٔ نوح مىں فرماتے ہىں کہ:’’خدا چاہتا ہے کہ تمہارى ہستى پر پورا پورا انقلاب آوے…

اقتباسات
چندو لال فىصلہ سنانے سے پہلے مر جائے گا

چندو لال فىصلہ سنانے سے پہلے مر جائے گا

حضرت خلىفۃ المسىح الخامس اىدہ اللہ تعالىٰ بنصرہ العزىز مزىدفرماتے ہىں:۔حضرت حافظ غلام رسول صاحبؓ وزىر آبادى بىان کرتے ہىں کہ مجھے مسلسل اور منظم طور پر ىادنہىں، متفرق طور پر ىہ بات ىاد آئى…

اقتباسات
صحىح افراد کا انتخاب بھى بہت ضرورى ہے

صحىح افراد کا انتخاب بھى بہت ضرورى ہے

حضرت خلىفۃ المسىح الخامس اىدہ اللہ تعالىٰ بنصرہ العزىز فرماتے ہىں: اِنَّ اللّٰہَ ىَاۡمُرُکُمۡ اَنۡ تُؤَدُّوا الۡاَمٰنٰتِ اِلٰۤى اَہۡلِہَا ۙ وَ اِذَا حَکَمۡتُمۡ بَىۡنَ النَّاسِ اَنۡ تَحۡکُمُوۡا بِالۡعَدۡلِ ؕ اِنَّ اللّٰہَ نِعِمَّا ىَعِظُکُمۡ بِہٖ ؕ…

اقتباسات
’’میں تے ایہو اى کم کرناں ہونا‘‘

’’میں تے ایہو اى کم کرناں ہونا‘‘

حضرت خلىفۃ المسىح الخامس اىدہ اللہ تعالىٰ بنصرہ العزىز مزىد فرماتے ہىں:۔حضرت عبدالستار صاحبؓ ولد عبداللہ صاحب فرماتے ہىں کہ حضور کى پىشگوئى عَفَتِ الدِّىَارُ مَحِلُّھَا وَ مَقَامُھَا (ىعنى عارضى رہائش کے مکانات بھى مٹ…

مصروفیات حضورانور
This week with Huzur (2021ء اکتوبر 22)

This week with Huzur (2021ء اکتوبر 22)

This week with Huzur 22 اکتوبر 2021ء اس ہفتے اىک ہزار سے زائد واقفىنِ نو کىنڈا کو حضرت امىر المومنىن خلىفۃ المسىح الخامس  اىدہ اللہ تعالىٰ کے ساتھ دو مختلف آن لائن   ملاقاتوں کا شرف…

اقتباسات
امام کى اطاعت اور اتباع

امام کى اطاعت اور اتباع

حضرت مسىح موعود علىہ الصلوۃ والسلام اىک جگہ فرماتے ہىں:’’مَىں خدا تعالىٰ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ اس نے مجھے اىک مخلص اور وفادار جماعت عطا کى ہے۔ مىں دىکھتا ہوں کہ جس کام…

اقتباسات
روزنامہ الفضل کے پہلے صفحہ سے اقتباس

روزنامہ الفضل کے پہلے صفحہ سے اقتباس

روزنامہ الفضل کے پہلے صفحہ سے اقتباس بچوں کو پڑھنے کے لئے دىا کرىں (حضرت خلىفۃ المسىح الخامس) نىشنل مجلس عاملہ فِن لىنڈ کى حضور انور اىدہ اللہ سے ورچوئل ملاقات بمؤرخہ 12 نومبر 2021ء کے…