اللہ تعالیٰ فرماتا ہے۔ وَ اَطِیۡعُوا اللّٰہَ وَ رَسُوۡلَہٗ وَ لَا تَنَازَعُوۡا فَتَفۡشَلُوۡا وَ تَذۡہَبَ رِیۡحُکُمۡ وَ اصۡبِرُوۡا ؕ اِنَّ اللّٰہَ مَعَ الصّٰبِرِیۡنَ ﴿47﴾ (الانفال: 47) اور اللہ کی اطاعت کرو اور اس کے رسول…
مورخہ 27اکتوبر 2019ء کو جماعت احمدیہ گلا سگو اسکاٹ لینڈنے اپنا کامیاب تربیتی پروگرام منعقد کیا جس کیلئے لندن سے مولانا بُرہان احمد صاحب اور مولانا منصور احمد ضیاء صاحب خصوصی طور پر تشریف لائے۔…
نئےسال2020ءمیںدعائیں،درودشریف،استغفاراور نیکیاں کرنے کے عزم باندھتےہوئے داخل ہوں اللہ تعالیٰ سے دعا ہےکہ وہ تمام احمدیوں کا2019ء سے الوداع ‘‘مُخْرجَ صِدْقٍ’’ اور 2020ءمیں داخلہ‘‘مُدْخَلَ صِدْقٍ’’ کا باعث بنائے۔ آپ اللہ تعالیٰ کی رحمتوں، برکتوں کو…
حسبِ معمول دسمبر بھی گزر جائے گا سال اک ماضی کے مدفن میں اُتر جائے گا وقت خود کار مشینوں کی طرح چلتا ہے بے نیاز اس سے کوئی ساتھ ہے یا رُکتا ہے ہم…
امریکہ میں THANKS GIVINGکاتہوارہرسال جوش وخروش سے منایاجاتاہے۔جس میں لوگ لمبےسفر کرکےبذریعہ جہاز والدین اورعزیزواقرباء سےملنے جاتےہیں۔ ہم بھی ہرسال اس کوجماعت کےتعارف اورتبلیغ کاذریعہ بناتےہیں۔ مؤرخہ23نومبرکومسجد بیت الجامع شکاگو میں شام6بجےبین المذاہب تقریب کاآغازکیاگیا…
مخصوص انداز ميں مزاحيہ شاعری کرنے والے معروف احمدی شاعر جناب مبارک صديقی کو مجلس انصار الله جرمنی کے مشاعره ميں بطور مہمان خصوصی مدعو کیا گیا ۔ نمازوں اور عشائیہ سےفراغت کے بعد تعليم…
ذٰلِكَ فَضْلُ اللّٰـهِ يُؤْتِيْهِ مَنْ يَّشَآءُ سیّدناحضرت مصلح موعودؓنے’’الفضل‘‘کے ابتدائی دورمیں ہی خدائی تائید و نصرت کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا تھاکہ: ’’اس بات کوخداتعالیٰ کےسوا کوئی نہیں جانتااور نہ کوئی جان سکتا ہے کہ…