فَاجۡتَنِبُوا الرِّجۡسَ مِنَ الۡاَوۡثَانِ وَاجۡتَنِبُوۡا قَوۡلَ الزُّوۡرِ ﴿۳۱﴾ ترجمہ: پس بتوں کی پلیدی سے احتراز کرو اور جھوٹ کہنے سے بچو۔ شیئر کریں WhatsApp
Cheneso طوفان سے متأثرہ افراد کی مددHumanity First جرمنی اور ماریشس – جماعت احمدیہ مڈغاسکر کے تعاون کے ساتھ مڈغاسکر بحر ہند میں واقع ایک جزیرہ نما ملک ہے جس کو گاہے بگاہے مختلف طوفانوں…
اناکے نیشنل چیف، امام اہل تشیع، امام اہل سنۃ والجماعت،مسلم مشن آف گھانا، امام اہل تیجانیہ کے وفد نیز دیگر نیشنل آئمہ کرام کا دورہ اکرا گھانا مورخہ 16 فروری 2023ء بروز جمعرات گھانا کے…
مکرمہ عطیة العلیم۔ ہالینڈ سے لکھتی ہیں:اداریہ ’’خدا کی خو شامد‘‘ میں آپ نے ایک بہت اہم نقطہ جس کا قبولیت دعا سے گہرا تعلق ہے کی طرف توجہ دلائی کہ اللہ تعالیٰ کی صفات…
آداب معاشرتسونے کے آدابقسط 14 نیند یعنی سونا اللہ تعالیٰ کے انعامات میں سے ایک انعام ہے اور جسمانی علاجوں میں سے ایک موثر علاج بھی ہے۔ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے۔اور تمہاری نیند کو ہم…
سیدنا حضرت مصلح موعودؓ کے جماعت احمدیہ پر احسانات میں سے ایک بڑا بھاری احسان جماعت میں متفرق ذیلی تنظیموں کا قیام بھی ہے۔ امسال احمدی عورتوں کی تنظیم لجنہ اماء اللہ اپنے قیام کا…
موٴرخہ 21؍ جنوری 2023ء بروز ہفتہ مشن ہاوٴس میں نئے سال کے حوالہ سے ایک ظہرانہ کی تقریب منعقد ہوئی اس میں شہر پیٹروپولس کی کونسل کے تمام کونسلرز اور میئر کی کیبنٹ کے تمام…
اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے جماعت احمدیہ ابنگرو شہر (Abengourou) کو مؤرخہ 28؍ جنوری 2023ء بروز ہفتہ کو ریجنل احمدیہ مشن ہاؤس میں یوم تبلیغ منانے کی توفیق ملی۔ اس پروگرام کے انعقاد کے…
کرے پاک آپ کو تب اس کو پاوےروح پرور۔ ایمان افروز واقعاتقسط 4 سادگی کی حد سیدنا حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کے عہد سعادت میں حضور اقدسؑ کے ہاں گوجرہ کا ایک پہاڑی شخص…
تلخیص صحیح بخاری سوالاً جواباًکتاب الصلوٰة جزو 5قسط 21 سوال:کیا حضورؐ فرض نماز سواری پر پڑھ لیتے تھے؟ جواب: حضرت جابر بن عبداللہؓ نے فرمایا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنی سواری پر خواہ اس…