• 14 جولائی, 2025

آرکائیوز

امریکہ
اکتوبر 2022ء – بطور اسلامی ورثہ کا مہینہ

اکتوبر 2022ء – بطور اسلامی ورثہ کا مہینہ

محض خدا کے فضل و احسان سے امسا ل بھی یکم اکتوبر2022ء سے ہی سسکاٹون اور اس کے مضافات میں واقع پبلک اسکولوں Public Libraries اور اوپن ڈورسوسائٹی میں انتظامیہ سے بات کر کے مختلف…

افریقہ
حمدیہ محفل جامعة المبشرین گھانا

حمدیہ محفل جامعة المبشرین گھانا

ہمارے وجود کا ذرہ ذرہ خد اکی حمد وثنا ء کا مرہون منت ہے۔ اس ذات باری کا جتنا بھی شکر کریں کم ہے۔ جامعة المبشرین میں طلباء کی تعلیم و تربیت کے لئے مختلف…

ایشیا
سالانہ نیشنل اجتماع مجلس انصار اللہ سری لنکا

سالانہ نیشنل اجتماع مجلس انصار اللہ سری لنکا

اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے امسال مجلس انصار اللہ سری لنکا کو اپنا سالانہ اجتماع 6-7؍نومبر 2022ء کو Pasyala میں منعقد کرنے کی توفیق ملی۔ الحمد للّٰہ۔ امسال مرکزی موضوع ’تبلیغ‘‘ تھا۔ کووِڈ…

مضامین
میاں عبد القیوم ناگی مرحوم آف نیلا گنبد لاہور

میاں عبد القیوم ناگی مرحوم آف نیلا گنبد لاہور

مکرم میاں عبد القیوم صاحب ناگی کا لاہور نیلا گنبد کی مشہور و معروف فیملی سے تعلق ہے۔ تاریخ احمدیت لاہور کے اندر ’’نیلا گنبد‘‘ کو ایک نمایاں مقام حاصل ہے۔یہ وہ جگہ ہے جہاں…

اداریہ
اللہ کی دی ہوئی سوچ کے آئینہ میں قلم، کاغذ اور فون کا استعمال

اللہ کی دی ہوئی سوچ کے آئینہ میں قلم، کاغذ اور فون کا استعمال

خاکسار کو روزانہ ہی سینکڑوں کی تعداد میں قارئین الفضل کی طرف سے میسجز اور فون آتے ہیں۔ یوں مختلف فونز کے ڈی پیز اور پروفائلز میں بہت عمدہ نصیحت و سبق آموز اقوال اور…

مضامین
حلف نامہ برائے امراء، صدران و دیگر عہدیداران

حلف نامہ برائے امراء، صدران و دیگر عہدیداران

حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے فرمایا کہ تمام عہدیداران جو ابھی منتخب ہوئے ہیں ان کے لئے ایک حلف نامہ ہے۔ یہ امیر صاحب پڑھیں گے اور باقی تمام عہدیداران امیر صاحب…

نظم
یوں مہدئ زماں سے ملاقات ہو گئی

یوں مہدئ زماں سے ملاقات ہو گئی

چشمے سے سلسبیل کے جب میں وضو کروںکوثر سے غسل دے کے زباں سرخرو کروںیارب! امام مہدیٔ دوراں کی شان میںلکھنے کی بس مدد سے تری آرزو کروں مالک کی جب نگاہِ کرم ساتھ ہو…

اقتباسات
کام جمعہ سے پہلے یا بعد میں ہو سکتے ہیں

کام جمعہ سے پہلے یا بعد میں ہو سکتے ہیں

دوسری آیت میں (سورة الجمعہ کی آیت 11 مراد ہے۔ ناقل) اللہ تعالیٰ نے واضح کر دیا کہ اگر تمہارے کام ہیں تو تم جمعہ سے پہلے یا بعد میں کر سکتے ہو اور جمعہ…

حدیقة النساء
دعا ہر احمدی کا ہتھیار ہے

دعا ہر احمدی کا ہتھیار ہے

حدیقة النساءدعا ہر احمدی کا ہتھیار ہے ؎غیر ممکن کو یہ ممکن میں بدل دیتی ہےاے میرے فلسفیو! زورِ دعا دیکھو تو زمانہ پیدائش سے لے کر بستر مرگ تک انسان کمزور ہے، لاچار ہے،…