گزشتہ سے پیوستہ گزشتہ چند اسباق سے اردو زبان میں اسمائے کیفیت Abstract Nouns بنانے کے طریقوں پر بات ہورہی ہے۔ اسی سلسلہ کو آگے بڑھاتے ہیں۔ گزشتہ سبق کا اختتام ان الفاظ یا امر…
اللہ تعالیٰ نے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کو فرمایا تھا کہ ’’میں تیری تبلیغ کو زمین کے کناروں تک پہنچاؤں گا‘‘ اور حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ نے بھی اس علاقہ کے متعلق…
میرے نور العلی کی یہ تقدیر ہےیہ خدا اور محمد کی تصویر ہےکوزہ گر کی محبت کی تعبیر ہےہر زمانے میں اس کی ہی تشہیر ہےمیرے روحِ رواں کی جو تدبیر ہےہر مسلماں کی شہ…
کتاب ہومیو پیتھی علاج بالمثلاز حضرت خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ سے پیش کردہ روز مرہ کام آنے والے مجرب نسخےقسط 1 وہ بچے جو کمرہ امتحان میں جا کر سب کچھ بھول جاتے ہیں…
جنوبی ایشیاء کے پہلے نوبیل انعام یافتہ ادیبرویندر ناتھ ٹھاکر (ٹیگور) رابندر ناتھ ٹیگور کا اصل نام رویندر ناتھ ٹھاکر تھا۔ جنوب ایشیائی لوگ ’’و‘‘ اور ’’ب‘‘ کو ادل بدل دیتے ہیں اور اسی ادلا…
معلمین وقفِ جدید کے لئے مشعلِ راہحضرت بابا فرید الدین گنج شکرؒقسط چہارم۔ آخری حضرت مسیح موعودؑ قبولیت دعا کے سلسلہ میں بابا غلام فرید کے بارے میں فرماتے ہیں۔’’باوا غلام فرید ایک دفعہ بیمار…
احکام خداوندیاللہ کے احکام کی حفاظت کرو۔ (الحدیث)قسط 62 حضرت مسیح موعود ؑ فرماتے ہیں:’’جو شخص قرآن کے سات سو حکم میں سے ایک چھوٹے سے حکم کو بھی ٹالتا ہے وہ نجات کا دروازہ…
مسجد کی اہمیت، ضرورت اور کیفیت حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں:اس وقت ہماری جماعت کو مساجد کی بڑی ضرورت ہے۔ یہ خانہ خدا ہوتا ہے۔ جس گاؤں یا شہر میں ہماری جماعت کی…