• 18 جولائی, 2025

آرکائیوز

ارشاد باری تعالیٰ
ارشاد باری تعالی

ارشاد باری تعالی

فَاصۡبِرۡ عَلٰی مَا یَقُوۡلُوۡنَ وَسَبِّحۡ بِحَمۡدِ رَبِّکَ قَبۡلَ طُلُوۡعِ الشَّمۡسِ وَقَبۡلَ غُرُوۡبِہَا ۚ وَمِنۡ اٰنَآءِ الَّیۡلِ فَسَبِّحۡ وَاَطۡرَافَ النَّہَارِ لَعَلَّکَ تَرۡضٰی ﴿۱۳۱﴾ (طٰہٰ: 131) ترجمہ: پس جو وہ کہتے ہیں اس پر صبر کر اور…

نظم
مسجد فتح عظیم کے افتتاح کے موقع پر

مسجد فتح عظیم کے افتتاح کے موقع پر

بن گئی اک اور مسجد نام ہے فتح عظیمافتتاح اس کا کیا ہے حضرت مسرور نےشہر ڈوئی میں یہ مسجد بن گئی ہے اک نشاںکر دیا ہے اس کو روشن میرے رب کے نور نے…

مضامین
محبت ہو تو ایسی کہ ہرادا دل کو لبھائے (قسط 2)

محبت ہو تو ایسی کہ ہرادا دل کو لبھائے (قسط 2)

محبت ہو تو ایسی کہ ہرادا دل کو لبھائےمسجد فتح عظیم اور حضور انور کے دیدار کے بعد تاثراتقسط 2 (تسلسل کے لئے دیکھیں الفضل آن لائن 11؍نومبر 2022ء) ’’اب شہر کی چابی محفوظ ہاتھوں…

مضامین
اے محبت! تو عجب آثار نمایاں کردی

اے محبت! تو عجب آثار نمایاں کردی

اے محبت! تو عجب آثار نمایاں کردیدورہٴ امریکہ کے دوران احمدی بچوں کا حضورایّدہ اللہ تعالیٰ سے اظہار محبت حضرت امیر الموٴمنین خلیفۃ المسیح الخامس ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے امریکہ کی سر زمین…

نظم
تیری دید کو ترس گئی ہیں اے مسرور! آنکھیں

تیری دید کو ترس گئی ہیں اے مسرور! آنکھیں

شب و روز برس رہی ہیں میری مجبور آنکھیںتیری دید کو ترس گئی ہیں اے مسرور! آنکھیں کب تک رہےگا فراق کب تک رہےگا دل مچلتاکسی روز تو فیض پائیں گی ان شاءاللہ ضرور آنکھیں…

مضامین
سیّدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کے دورہٴ زائن (Zion) امریکہ2022ء کی چند جھلکیاں

سیّدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کے دورہٴ زائن (Zion) امریکہ2022ء کی چند جھلکیاں

سیّدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰکے دورہٴ زائن (Zion) امریکہ2022ء کی چند جھلکیاں آج سے ایک سو بیس سال پہلے الیگزینڈر ڈوئی جیسے ایک جھوٹے دعویدار اور دشمن اسلام کی ہلاکت کی پیش…

مضامین
This Week with Huzoor (30؍ستمبر 2022ء)

This Week with Huzoor (30؍ستمبر 2022ء)

This Week with Huzoorزائن شہر میں قیام کے دوران 30؍ستمبر 2022ء کو حضور کا پروگرام جب صیحون کا یہ شہر شکاگو کے شمال میں 1900ء میں قائم ہواتو اِس کے بانی نے یہ دعویٰ کیا…

امریکہ
مسرور ٹیلی پورٹ میری لینڈ

مسرور ٹیلی پورٹ میری لینڈ

مسرور ٹیلی پورٹ میری لینڈمیںورود مسعود حضرت امیر المؤمنین خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ جب اللہ تعالیٰ کے فضل کے ساتھ امریکہ جماعت کو یہ خوشخبری ملی کہ ہمارے پیارے آقا سیدنا حضرت امیر…

مضامین
سو سال قبل کا الفضل

سو سال قبل کا الفضل

13؍نومبر 1922ء دوشنبہ (سوموار)مطابق 22؍ربیع الاول1341 ہجری صفحہ اول اور دوم پر حضرت سیدمیر محمد اسحٰق صاحبؓ کی جانب سے ہفتہ وار رپورٹ لنگر خانہ شائع ہوئی ہے۔ جس میں آپؓ نے دورانِ ہفتہ لنگر خانہ…

مضامین
زائن بطور تھیوکریٹک شہر

زائن بطور تھیوکریٹک شہر

زائن شہر شکاگو، ایلانوئے سے تقریباً 40 میل شمال میں واقع ہے۔ 1900ء کے نئے سال کے دن، جان الیگزینڈر ڈووی نے اپنے مریدوں کو اعلان کے ذریعہ مطلع کیا کہ اس نے ایلانوئے کے…