خاکسار کو مسجد مبارک اسلام آباد برطانیہ میں حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی اقتداء میں اکثر نماز جمعہ ادا کرنے کی توفیق ملتی رہتی ہے۔ موٴرخہ21؍اکتوبر 2022ء کو خاکسار نے…
اسلام کی فتح عظیمحضرت مسیح موعود علیہ السلام کی دعوت مباہلہ میں ڈوئی کی ہلاکتقسط دوم۔ آخری (کل موٴرخہ 11؍نومبر کے مضمون کا تسلسل) یہ وہی خنزیر تھا حضرت اقدس مسیح موعودؑ نے اس کی…
زکوٰة صرف امام وقت کو پیش کی جاتی ہے حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں:ہر ایک پہلو سے خدا کی اطاعت کرو اور ہر ایک شخص جو اپنے تئیں بیعت شدوں میں داخل سمجھتا…
الفضل تو تریاق ہے حضرت مصلح موعودؓ تفسیر کبیر میں تحریر فرماتے ہیں:’’ہماری جماعت کے ایک مخلص دوست تھے جواب فوت ہوچکے ہیں۔ ان کے لڑکے نے ایک دفعہ مجھے لکھا کہ میرے والد صاحب…
الوداع کرنے کی دُعائیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے عبد اللہ بن عمرؓ کو الوداع کہتے ہوئے یہ دعا پڑھی: اَسْتَوْدِعُ اللّٰہَ َ دِیْنَکَ وَ اَمَانَتَکَ وَ خَوَاتِیْمَ عَمَلِکَ (ابو داؤد کتاب الجہاد)…
حضرت جریر بن عبداللہؓ بیان کرتے ہیں کہ ہم لوگ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر تھے، رات کا وقت تھا۔ آپؐ نے چودہویں کے چاند کی طرف دیکھا اور فرمایا تم…