حضرت ابو طلحہ انصاری رضی ﷲ عنہ سے روایت ہے کہ ایک روز آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم جب صبح تشریف لائے تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے چہرے پر خاص طور پر بشاشت…
فَبِمَا رَحۡمَۃٍ مِّنَ اللّٰہِ لِنۡتَ لَہُمۡ ۚ وَلَوۡ کُنۡتَ فَظًّا غَلِیۡظَ الۡقَلۡبِ لَانۡفَضُّوۡا مِنۡ حَوۡلِکَ ۪ فَاعۡفُ عَنۡہُمۡ وَاسۡتَغۡفِرۡ لَہُمۡ وَشَاوِرۡہُمۡ فِی الۡاَمۡرِ ۚ فَاِذَا عَزَمۡتَ فَتَوَکَّلۡ عَلَی اللّٰہِ ؕ اِنَّ اللّٰہَ یُحِبُّ الۡمُتَوَکِّلِیۡنَ ﴿۱۶۰﴾…
عذابِ قبر اور دیگر فتنوں سے پناہ کی دعا حضرت عائشہؓ کی روایت کے مطابق نماز میں اور حضرت ابو ہریرہؓ کی روایت کے مطابق تشہّد کے بعد نبی کریمﷺ یہ دعا کرتے تھے: اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوذُبِکَ…
سیّدنا امیر المؤ منین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیزکا دورہ امریکہ 2022ء29؍ستمبر 2022ء بروز جمعراتقسط 4 حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے صبح پانچ بج کر 50 منٹ پر مسجد…
پھر اپنا فیصلہ مرے رب قدیر نےتابہ ابد زمین پر ترقیم کر دیامسجد بنا کے ساتھ دی اُس نے کلید شہرفتح عظیم کا نشاں تجسیم کر دیا (جمیل الرحمن۔ لندن) ’’پیارے آقا ایدہ اللہ تعالیٰ…
مکرم قاسم احمد خاں سراء مہتمم اطفال الاحمدیہ سوئٹزرلینڈ تحریر کرتے ہیں کہ:مغربی معاشرہ میں تربیتِ اولاد میں درپیش مشکلات و مسائل کو مدِنظر رکھتے ہوئے مجلس اطفال الاحمدیہ سوئٹزرلینڈ نے مؤرخہ 27 اگست 2022…
اصلاح نامہضمیر اشارہ کا استعمال اور اِمالہ کا قانون جرمنی سے مکرمہ مبارکہ شاہین صاحبہ تحریر کرتی ہیں کہ ’’آپ گاہے بگاہے اردو زبان لکھنے، پڑھنے، اور بولنے کے بارہ میں بھی بہت مفید معلومات…
محض اللہ کے فضل اور حضور انور کی دعاؤں سے جماعت احمدیہ مڈغاسکر کے 16ویں جلسہ سالانہ سال 2022ء کا انعقاد مؤرخہ 23 اور 24 ستمبر 2022ء کیا گیا جس کا موضوع ’’ہماری تعلیم‘‘ مقرر…