جامعہ احمدیہ جرمنی کا آغاز2008ء میں خلافت خامسہ کے بابرکت دور میں ہوا۔ جامعہ احمدیہ جرمنی سے پہلی کلاس اپنا سات سال کا تعلیمی سفر مکمل کرکے 2015 ء میں فارغ التحصیل ہوئی اور اب…
مفتی صاحب! آپ لے کے آئے تھے خوشبو یہاںدیکھئے اس سے مہک اٹھا ہے اب سارا جہاں آسرا مالک خدا ہے۔ مقتدر قادر، قدیراور ہادی ہیں رسول اللہؐ شہِ کون و مکاں پیش رَو ہے قدسی…
بزم ناصراتمستقبل کو دین اور دنیا کی دولتوں سے بھرنے والی کجیاں دنیا میں بہت سے لوگ آتے ہیں اور اپنی زندگیاں گزار کر چلے جاتے ہیں۔ مگر کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جن کو…
یہ کھیل پہلی بار 1870ء سے 1873ء کے درمیان شروع ہوا۔ سب سے پہلے اس کھیل کو انگلینڈ آرمی کے عہدیداروں نے کھیلا اور جب یہ ہندوستان آتے تب بھی اس کو کھیلتے۔ جس ٹاؤن…
یاد رفتگاںایک عاجز خدمت گزارمکرم الحاج ودراگو جبرئیل Nosyamba دراز قد، نرم خو، چہرے پرہلکی سی مسکراہٹ سجائے رکھنے والے محترم الحاج ودراگو جبرئیل صاحب 5؍جولائی 2022ء کو ہم سے رخصت ہوگئے۔ آپ برکینا فاسو…
بنیادی مسائل کے جواباتقسط 35 سوال: ایک دوست نے حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی خدمت اقدس میں لکھا کہ حدیث رسول ﷺ حُبُّ الْوَطَنِ مِنَ الإِيمَانِ کے بارہ میں بعض غیر احمدی…
یہ جو یوم فتح عظیم ہے یہ عطائے رب رحیم ہےجو دعائیں کی تھیں مسیح ؑنے یہ وہی نشان عظیم ہے وہ جو شہر بنایا تھا ڈوئی نے وہاں مسلمان کو دخل نہ تھااسی شہر کی…
جو سورج چاند تاروں میں بسی ہےترے چہرے کی ذاتی روشنی ہے میں نازاں ہوں کہ میں خیر الامم ہوںمحمد مصطفے میرا نبی ہے تری خاطر بنے ہیں آسماں سبتری خاطر ہی یہ دنیا سجی…