• 5 اگست, 2025

آرکائیوز

فرمانِ رسول ﷺ
سب لوگوں سے زیادہ عبادت گزار

سب لوگوں سے زیادہ عبادت گزار

عَنْ أَبِيْ هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰهِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ يَا أَبَا هُرَيْرَةَ كُنْ وَّرِعًا تَكُنْ أَعْبَدَ النَّاسِ وَكُنْ قَنِعًا تَكُنْ أَشْكَرَ النَّاسِ وَأَحِبَّ لِلنَّاسِ مَا تُحِبُّ لِنَفْسِكَ تَكُنْ مُّؤْمِنًا وَّأَحَسِنْ جِوَارَ مَنْ جَاوَرَكَ…

ارشاد باری تعالیٰ
ارشاد باری تعالیٰ

ارشاد باری تعالیٰ

اِنَّ اللّٰہَ مَعَ الَّذِیۡنَ اتَّقَوۡا وَّالَّذِیۡنَ ہُمۡ مُّحۡسِنُوۡنَ ﴿۱۲۹﴾ (النحل: 129) ترجمہ: یقیناً اللہ ان لوگوں کے ساتھ ہے جو تقویٰ اختیار کرتے ہیں اور جو احسان کرنے والے ہیں۔ شیئر کریں WhatsApp

اعلانات واطلاعات
اعلان دعا

اعلان دعا

مکرم حافظ محمود احمد طاہر (ریجنل مبلغ سلسلہ فری ٹاؤن ویسٹرن ریجن سیرالیون) تحریر کرتے ہیں کہخاکسار کی بڑی ہمشیرہ محترمہ شبانہ فردوس دل کے عارضے سے بیمار ہیں۔ انہیں طاہر ہارٹ انسٹیٹیوٹ میں مصنوعی…

مضامین
درِّثمین فارسی کے محاسن

درِّثمین فارسی کے محاسن

درِّثمین فارسی کے محاسناز میاں عبد الحق رامہ مرحوم فارسی اور عربی زبان کے ماہر اور ’’فارسی درِّثمین کے محاسن‘‘ کے مصنف جناب میاں عبدالحق رامہ صاحب جنہوں نے پہلی مرتبہ حضرت اقدس مسیح موعودؑ…

افریقہ
پیس سمپوزیم

پیس سمپوزیم

پیس سمپوزیم(Farafenni-North Bank Region) خدا تعالیٰ کے فضل و کرم سے جماعت احمدیہ گیمبیا کےایک ریجن نارتھ بینک کی جماعت فرافینی میں مقیم مربی سلسلہ مکرم روحان احمد صاحب کو peace symposium منعقد کروانے کی…

اقتباسات
محسن کا مطلب

محسن کا مطلب

وَالَّذِیۡنَ ہُمۡ مُّحۡسِنُوۡنَ محسن کا مطلب ہے کسی کو انعام دینا۔ بغیر کسی کی کوشش کے اُس کو نوازنا یا کسی سے اچھا سلوک کرنا۔ ایسے جو نوازنے والے ہوتے ہیں وہ محسن کہلاتے ہیں۔…

نظم
آ رہے ہیں مری بگڑی کے بنانے والے

آ رہے ہیں مری بگڑی کے بنانے والے

آ رہے ہیں مری بگڑی کے بنانے والے(کلام حضرت خلیفة المسیح الرابعؒ) اے مجھے اپنا پرستار بنانے والےجوت اک پریت کی ہردے میں جگانے والے سرمدی پریم کی آشاؤں کو دھیرے دھیرےمدھ بھرے سر میں…

خطبہ جمعہ
خطبہ جمعہ فرمودہ 5؍اگست 2022ء

خطبہ جمعہ فرمودہ 5؍اگست 2022ء

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 5؍اگست 2022ء بمقام مسجد مبارک، اسلام آبادٹلفورڈ یو کے دنیا یہ کوشش کرتی ہے کہ ہمیں رضاکارانہ کام کرنے کے لیے لوگ…

مضامین
ماہِ صفر المظفر

ماہِ صفر المظفر

اسلامی سال کا دوسرا قمری مہینہماہِ صفر المظفر اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں مہینوں کی تعداد بارہ بیان فرمائی ہے۔ اِنَّ عِدَّۃَ الشُّہُوۡرِ عِنۡدَ اللّٰہِ اثۡنَا عَشَرَ شَہۡرًا فِیۡ کِتٰبِ اللّٰہِ یَوۡمَ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ…