حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے اپنے دونوں نواسوں کے بارہ میں فرمایا تھا کہ ھُمَا رَیۡحَانَتَایَ مِنَ الدُّنۡیَا (صحیح البخاری کتاب فضائل أصحاب النبیﷺ بَاب مَنَاقِبُ…
آریوں کو دعوتِ حق(کلام حضرت مسیح موعودؑ) اے آریہ سماج پھنسو مت عذاب میںکیوں مبتلا ہو یارو خیالِ خراب میں اے قوم آریہ تیرے دل کو یہ کیا ہواتو جاگتی ہے یا تیری باتیں ہیں…
مفسد قوم کے مقابل پر دعائے نصرت حضرت لوط علیہ السلام نے اپنی قوم کو جب غیر اخلاقی حرکتوں سے باز رہنے کی تلقین کی تو انہوں نے جواب میں کہا کہ اگر تو سچا…
اخلاق کا تقاضا ہے کہ جب کوئی آپ سے بات کرے تو آپ اس کی طرف متوجہ ہوں۔ اللہ نے بھی قرآن شریف میں اپنے بارے میں یہ فرمایا ہے کہ وہ پکارنے والے کی…
بیوہ کا نکاح حضرت مسیح موعود علیہ السلام فر ماتے ہیں:۔بیوہ کا نکاح کا حکم اسی طرح ہے جس طرح کہ باکرہ کے نکاح کا حکم ہے۔ چونکہ بعض قومیں بیوہ عورت کا نکاح خلاف…
مجلس انصاراللہ کی بنیادی ذمہ داریخلافتِ احمدیہ کی مکمل اطاعت اور کامل وفاداری یہ محض اور محض اللہ تعالیٰ کا فضل و احسان ہے کہ ہمارے سروں پر خلافتِ احمدیہ بے شمار للّہی فضلوں کو…
خلافتِ احمدیہ اللہ تعالیٰ کی نعمتِ عظمیٰ ہے۔ یہ وہ حَبْلُ اللّٰہ ہے جو ہمیں اتحاد کی خوبصورت لڑی میں پروتی ہے اور حقوق اللہ اور حقوق العباد کی ادائیگی کی طرف رہنمائی فرما کر…