بت پرستوں نے دکھائیں وہ بہت عیاریاںپھر بھی قسمت میں رہیں ان کے سدا ناکامیاںوصل کے رشتے کی رہزن ہے ہر ایک تصویر یاںاصل کی تو ایک بھی خوبی نہیں اس میں عیاں (حضرت ڈاکٹر…
حضرت صوفی شيخ مولا بخشؓ آف لاہوراور حضرت مرزا سلطان محمود بيگؓ آف پٹی حضرت صوفی شيخ مولا بخشؓ صاحب آف لاہور حضرت مسیح موعود عليہ السلام کے 313 صحابہؓ ميں شامل تھے۔ حضرت شيخ يعقوب علی…
تیری تصویر اگر تیرا بدل ہو جائےمیری ہر شام ہی پھر شامِ غزل ہو جائے جو بھی جاتا ہے تری بزم کا ہو رہتا ہےجو بھی چاہے کہ اٹھے، آج سے کل ہو جائے آج…
دعا، ربوبیت اور عبودیت کا ایک کامل رشتہ ہے (مسیح موعودؑ)قسط 36 دعا جیسی پاک صاف شرک سے خالی کوئی توجہ نہیں یاد رکھو کہ دعا جیسی پاک صاف شرک سے خالی کوئی توجہ نہیں۔…
احکام خداوندیاللہ کے احکام کی حفاظت کرو (الحدیث)قسط 45 حضرت مسیح موعودؑ فرماتے ہیں:’’جو شخص قرآن کے سات سو حکم میں سے ایک چھوٹے سے حکم کو بھی ٹالتا ہے وہ نجات کا دروازہ اپنے…
کتاب تعلیم کی تیاریقسط 43 کتاب تعلیم کی تیاری کی قسط 43 بوجوہ شائع ہونے سے رہ گئی تھی جو اب یہاں شائع کی جا رہی ہے۔ اس عنوان کے تحت درج ذیل تین عناوین…
اکثر یہ بات مشاہدہ میں آتی ہے کہ مائیں اپنے چھوٹے بچوں کو کسی بھی غلط کام سے روکنے کے لئے ’’اللہ تعالیٰ سزا دے گا/اللہ تعالیٰ ناراض ہو گا‘‘ کے الفاظ استعمال کرتی ہیں۔…
فرشتگانِ عرش کی مومنوں کے حق میں عاجزانہ دعا صحابہؓ رسول ؐ بیان کرتے ہیں کہ ہم اکٹھے ہو کر خدا کی عظمت کا تذکرہ کر رہے تھے کہ رسول اللہؐ تشریف لائے اور فرمایا کہ…