• 23 اگست, 2025

آرکائیوز

فرمانِ رسول ﷺ
جہنم سے بچو

جہنم سے بچو

اِتَّقُوا النَّارَ وَلَوْ بِشِقِّ تَمْرَةٍ (بخاری کتاب الزکاۃ باب اتقوا النار) جہنم سے بچو اگرچہ کھجور کا ایک ٹکڑا دے کر ہی سہی۔ شیئر کریں WhatsApp

ارشاد باری تعالیٰ
ارشاد باری تعالیٰ

ارشاد باری تعالیٰ

فَاتَّقُوا اللّٰہَ مَا اسۡتَطَعۡتُمۡ وَاسۡمَعُوۡا وَاَطِیۡعُوۡا وَاَنۡفِقُوۡا خَیۡرًا لِّاَنۡفُسِکُمۡ ؕ وَمَنۡ یُّوۡقَ شُحَّ نَفۡسِہٖ فَاُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡمُفۡلِحُوۡنَ ﴿۱۷﴾ اِنۡ تُقۡرِضُوا اللّٰہَ قَرۡضًا حَسَنًا یُّضٰعِفۡہُ لَکُمۡ وَیَغۡفِرۡ لَکُمۡ ؕ وَاللّٰہُ شَکُوۡرٌ حَلِیۡمٌ ﴿۱۸﴾ (التغابن: 17-18) ترجمہ:…

مضامین
بھائی عبد الرحیم دیانت مرحوم، درویش قادیان

بھائی عبد الرحیم دیانت مرحوم، درویش قادیان

محترم بھائی عبد الرحیم کے مشفقانہ تعلقات خاکسار کے ساتھ اس وقت سے تھے جب خاکسار 1964ء سے جامعہ احمدیہ قادیان میں زیر تعلیم تھا اس وقت جامعہ میں داخلہ کے لیے ہندوستان کے دور…

مضامین
مالی قربانی اور اس کے ثمر

مالی قربانی اور اس کے ثمر

مالی قربانی اور اس کے ثمرقربانی میں دی ہوئی دو انگوٹھیاں اللہ تعالیٰ نے اولاد کی صورت میں واپس کر دیں جس بات کو کہے کہ کروں گا یہ میں ضرورٹلتی نہیں وہ بات خدائی…

اعلانات واطلاعات
درخواست دعا

درخواست دعا

مکرم مظفر احمد ڈوگر یہ اعلان بھجواتے ہیں۔خاکسار کی والدہ سکینہ بیگم صاحبہ بوجہ گلا خراب بخار اور یورن انفیکشن چار دن سے بیمار ہیں اور طبیعت کافی خراب ہے۔ قارئین الفضل سے ان کی…

اعلانات واطلاعات
تکمیل حفظ قرآن کریم

تکمیل حفظ قرآن کریم

مکرم ثناءاللہ ورک ،قارئین کے لئے یہ خوشی کی خبر بھجواتے ہیں کہخدا تعالیٰ کے فضل سے مورخہ 13نومبر 2021ء کو عزیزم منصور احمد ابن مکرم محمود احمد نے تکمیل حفظ القرآن کی سعادت حاصل…

افریقہ
ہیومینٹی فرسٹ انٹرنیشنل کی گھانا میں سرگرمیاں

ہیومینٹی فرسٹ انٹرنیشنل کی گھانا میں سرگرمیاں

مورخہ 8 دسمبر 2021ء کو جناب ڈاکٹر حافظ بن صالح، اپر ویسٹ گھانا کے ریجنل وزیر نے ہیومینٹی فرسٹ گھانا سے اپیل کی کہ وہ ہیومینٹی فرسٹ کی اسکیموں میں اس خطے کو ترجیح دیتے…

عالمی جماعتی خبریں
جماعت احمدیہ پرتگال کا جلسہ یومِ مسیح موعود ؑ

جماعت احمدیہ پرتگال کا جلسہ یومِ مسیح موعود ؑ

مؤرخہ 20 مارچ 2022 ءروز اتوار جماعتِ احمدیہ پرتگال کے زیرِ اہتمام مشن ہاؤس میں جلسہ یومِ مسیحِ موعودؑ کا انعقاد کیا گیاجس کی صدارت خاکسار فضل احمد مجوکہ صدر و مبلغ انچارج جماعت احمدیہ…

خلاصہ خطبہ جمعہ
خلاصہ خطبہ جمعہ

خلاصہ خطبہ جمعہ

خلاصہ خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 17؍جون 2022ء بمقام مسجد مبارک، اسلام آبادٹلفورڈ یوکے حضرت ابوبکر صدیق رضی الله عنہ کے عہد خلافت میں مرتدین کے خلاف…

حضرت اقدس مسیح دوراں مرزا غلام احمد قادیانی
معرفت حق

معرفت حق

معرفت حق(کلام حضرت مسیح موعود علیہ السلام) آواز آ رہی ہے یہ فونو گراف سےڈھونڈو خدا کو دل سے نہ لاف و گزاف سے جب تک عمل نہیں ہے دلِ پاک و صاف سےکمتر نہیں…