’’میں تیری تبلیغ کو زمین کے کناروں تک پہنچاوں گا‘‘براعظم آسٹریلیا کے تناظر میں حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کا یہ الہام انتہائی شان و شوکت کیساتھ پورا ہوا اور اسلام احمدیت کا پیغام…
جماعت احمدیہ ساموازمین کے کناروں تک پیغام ساموا (Samoa)، جنوبی بحر الکاہل کے Polynesian Region میں واقع ایک چھوٹے سے ملک کا نام ہے ۔ جو جزائر فجی کے شمال مشرق میں نیوزی لینڈ سے…
تبلیغ احمدیت اکناف عالم تک زمین کا جنوب مشرقی آباد کنارہنیوزی لینڈ اللہ تعالیٰ نے اپنے حبیب حضرت محمد مصطفی ﷺ کے بروز کامل حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کو اس زمانہ میں تکمیل…
طوالو آئی لینڈز کا مختصر تعارف اس ملک کا شمار بحر الکاہل کے جنوبی جزائر میں ہوتا ہے جو ہوائی اور آسٹریلیا کے درمیان میں واقع ہے، کرنسی بھی آسٹریلین ڈالر ہی استعمال ہوتی ہے۔…
جماعتِ احمدیہ کیریباس کا تعارفاور زمین کے کناروں تک تبلیغ کا نظارہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا یہ الہام کہ ’’میں تیری تبلیغ کو زمین کے کناروں تک پہنچاؤں گا‘‘ بار بار بڑی شان…
جماعت احمدیہ مارشل آئی لینڈز کی تاریخالہام حضرت مسیح موعودؑ کی روشنی میں ریپبلک آف مارشل آئی لینڈز بحر الکاہل میں واقع جزائر اور مرجان کے اٹول کا ایک سلسلہ ہے۔ یہ جزیرے قدیم آتش…
مائکرونیشیا – ایک عمومی وجماعتی تعارفاور ’’میں تیری تبلیغ کو زمین کے کناروں تک پہنچاوٴں گا‘‘ کی عملی تصویر خاکسار بچپن ہی سے پہلے آنے والے مربیان کے بارے میں جب بھی سنتا، تو ان…
میں تیری تبلیغ کو زمین کے کناروں تک پہنچاؤں گااور دُنیا کا کنارہ جزیرہ تاوئیونی (فجی) یہ الہام تو الحمدللّٰہ ہم سب بچپن سے سنتے چلے آ رہے ہیں۔ آج خاکسار اسکے پورے ہونے کے…
Myanmar جس کا پرانا نام برماؔ ہے۔ ہندوستان کے مشرق میں واقع ہے۔ اس کی سرحدیں ہندو ستان، بنگلہ دیش، چین، تھائی لینڈ اور لاؤس سے ملتی ہے۔ اس کی جنوبی مغرب میں خلیج بنگلہ…
تنتیسواں جلسہ سالانہ نیوزی لینڈحضرت خلیفة المسیح الخامس ایدہ اللہ کا پر معارف پیغام اللہ تعالیٰ نے امام آخرالزمان، حضرت مسیح موعود علیہ السلام، کے ہاتھ سے جلسہ سالانہ کا اجراء کرکے جماعت مومنین کے…