مجلس خدام الاحمدیہ و اطفال الاحمدیہ سوئٹزرلینڈ کےنیشنل ٹورنامنٹس کا انعقاد الحمد للّٰہ مؤرخہ 10؍دسمبر 2022ء کوسپورٹس ڈے پر مجلس خدام الاحمدیہ سوئٹزرلینڈ کو نیشنل والی بال ٹورنامنٹ اور مجلس اطفال الاحمدیہ سوئٹزرلینڈ کو نیشنل…
کونگو کنشاسا میں نسلی فساداتاور جماعت احمدیہ کی خدمت انسانیت کونگو کنشاسا کے صوبہ Mai-Ndombe کے علاقہ Kwamouth میں ماہ جولائی 2022ء میں دو قبائل Tekeاور Yaka کے درمیان نسلی فسادات شروع ہو گئے۔ ان…
الحمدللّٰہ، موٴرخہ 5؍نومبر 2022ء کو لجنہ اماء اللہ لولیو کو ایک مینا بازار کے انعقاد کی بفضل تعالیٰ توفیق عطا ہوئی۔ لولیو سویڈن کے شمال میں ایک شہر ہے جو کہ سویڈن کے دارالحکومت سٹاک…
دوسرا سالانہ ریجنل اجتماع واقفین/ واقفات نو لوئر ریور ریجنگیمبیا 2022ء محض اللہ تعالیٰ کے فضل سے جماعت احمدیہ مسلمہ گیمبیا کے ایک ریجن (Lower River Region) کو اپنا دوسرا سالانہ ’’ریجنل اجتماع برائے واقفین/واقفات…
جلسہ کے ساتھ جماعت احمدیہ کے افراد کی لگن، سارا سال تیاری، جوش و خروش سے جلسے میں شمولیت اور ان جلسوں کا بے شمار برکات کا حامل ہونا اب دنیا پر عیاں ہے۔ ’’یہ…
جماعت احمدیہ پولینڈ کا دعاؤں سے نئے سال کا آغازنیشنل عاملہ پولینڈ کی سال نو میں پہلی عاملہ میٹنگ اللہ تعالیٰ کے خاص فضل وکرم سے جماعت احمدیہ پولینڈ نے پولینڈ کے دارالحکومت وارسا (Warsaw)…
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے جماعت احمدیہ کے ذریعہ سے حقیقی اسلام کا پیغام دُنیا کے ہر ملک و قوم تک پہنچ رہا ہے اور تشنہ روحیں اس چشمہ سے سیراب ہورہی ہیں۔…
مجلس انصار اللہ سوئٹزرلینڈ اور ہیومینٹی فرسٹ کے زیرِ اہتمامخدمتِ خلق تقاریب کا انعقاد اللہ تعالیٰ کے فضل سے مجلس انصار اللہ سوئٹزرلینڈ کے شعبہ ایثار اور ہیو میونٹی فرسٹ کو مؤرخہ 22؍دسمبر 2022ء کو…
انسانیت کی خدمت کرنا اور دکھی چہروں پر مسکراہٹ لانا یقیناً ایک بہت ہی احسن عمل ہے۔ اسی طرح کم مالی وسعت رکھنے والوں یا وہ جو اپنی زندگی کے کسی مشکل دور سے گزر…
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے جماعت احمدیہ جمائیکا کا آٹھواں جلسہ سالانہ 27؍نومبر 2022ء کو منعقد ہواجس میں ایک سو سے زائد افراد شامل ہوئے۔ الحمد للّٰہ جلسہ سالانہ کے سیشن کی صدارت…