• 10 مئی, 2025
  1. صفحہ اول
  2. نظم

Category: نظم

نظم
حمد باری تعالیٰ

حمد باری تعالیٰ

وہ ستار ہے اور وہی میرا پیارکہ در پر ہوئی جس کے میں زار زار وہی جانتا ہے حقیقت ہے کیاوہی بھید کھولے ہے ہم پر ہزار وہی ذات قدرت وہی بادشاہوہی سب کی سنتا…

نظم
ربوہ، ربوہ ای اے

ربوہ، ربوہ ای اے

ربوہ، ربوہ ای اےربوہ کے لیے دعائیں مرے ربوہ کے اے مولیٰ! سلامت بام و در رکھناہمیشہ سب گھروں کے باغچوں کو باثمر رکھنا سنا ہے یاں کی مٹی نے قدم چومے خلیفہ کےسدا اس…

نظم
آہستہ آہستہ

آہستہ آہستہ

سمجھ آئے محبت کے امور آہستہ آہستہاتر آیا طبیعت میں سرور آہستہ آہستہ محبت جب قدم رکھ دے کسی بھی دل کے آنگن میںنکل جاتا ہے اس دل سے غرور آہستہ آہستہ بساتے ہیں جو…

نظم
صبح مسرّت

صبح مسرّت

حضرت مصلح موعودؓ کے سفر یورپ سے واپسی کے موقع پر آج ہر ذرہ سرِ طُور نظر آتا ہےجس طرف دیکھو وہی نور نظر آتا ہے ہم نے ہر فضل کے پردے میں اسی کو…

نظم
اترا تھا چاند شہرِ دل و جاں میں ایک بار

اترا تھا چاند شہرِ دل و جاں میں ایک بار

اترا تھا چاند شہرِ دل و جاں میں ایک بار(کلام چوہدری محمد علی مضطر مرحوم) کانٹے ہیں اور پاؤں میں چھالے پڑے ہوئےپیاسوں کے درمیاں ہیں پیالے پڑے ہوئے آندھی بھی ہے چڑھی ہوئی، نازک…

نظم
ساقیا آمدن عید مبارک بادت

ساقیا آمدن عید مبارک بادت

احمدیت ہی ہے دنیا میں حقیقی اسلامبات یہ بھی ہے کوئی آپ کو سمجھانے کی مال قربان کیا جان بھی حاضر ہو گیدیر ہے مرشد اسلام کے فرمانے کی آپ بیتی مری دلچسپ ہے سن…

نظم
کسی کو زعمِ ہشیاری بہت ہے

کسی کو زعمِ ہشیاری بہت ہے

کسی کو زعمِ ہشیاری بہت ہےہمیں بس یار کی یاری بہت ہے مسلماں وہ مجھے کہتے ہیں کافرکہ جن کا دین سرکاری بہت ہے مجھے اک آہ بھرنی ہے شبِ غممجھے بس اتنی تیاری بہت…

نظم
عظمت ماہ صیام

عظمت ماہ صیام

عبادت میں جو خلقت ہے، یہ روزوں کی بدولت ہےسجی مولا کی جنت ہے، یہ روزوں کی بدولت ہے جو شیطاں بھی مقید ہے تو دوزخ بھی مقفل ہےنظر بند ان کی قوت ہے، یہ…

نظم
کسوف خسوف

کسوف خسوف

اوڑھی سورج نے رِدا اوٹ میں یہ چاند ہوااک حسیں حصنِ حسیں جوں ہی نمودار ہوا سیج پھولوں کی سجی جب بھی سجی باطل کیفیصلہ حق کا ہوا جب بھی سرِ دار ہوا جس نے…

نظم
یا ربّ کسی معشوق سے عاشِق نہ جُدا ہو

یا ربّ کسی معشوق سے عاشِق نہ جُدا ہو

یا ربّ کسی معشوق سے عاشِق نہ جُدا ہو(کلام حضرت میر محمد اسماعیل ؓ) کُشتوں پہ اگر آن کے تُو اپنے کھڑا ہواک شورِ قیامت تیری آمد سے بَپا ہو معشوق کا برتاؤ ہو عاشِق…