• 19 مئی, 2024
حضرت اقدس مسیح دوراں مرزا غلام احمد قادیانی
نصرت الٰہی

نصرت الٰہی

نصرت الٰہی(کلام حضرت مسیح موعود ؑ) خدا کے پاک لوگوں کو خدا سے نصرت آتی ہےجب آتی ہے تو پھر عالَم کو اک عالَم دکھاتی ہے وہ بنتی ہے ہوا اور ہر خس رہ کو…

نظم
محبت کی مالا جپوں رات دن

محبت کی مالا جپوں رات دن

رہوں میں سدا سرنگوں رات دنتری حمد مولا کروں رات دن خدایا! میں مانوں ترے حکم سبترے راستے پر چلوں رات دن لگاؤں اِسے چوم کر دل سے میںصحیفہ ترا میں پڑھوں رات دن یہی…

نظم
وہ وقت

وہ وقت

کب تک یونہی رہے گایہ ظلم کا اندھیرا اک دن تو ختم ہو گالیکن کبھی نہ بھولو، اے ظلم کرنے والو!اس ظلم کا نتیجہیہ میرے سامنے ہیں، کچھ ملتجی سی آنکھیںاترے ہوئے ہیں چہرےجیسے جمی…

نظم
سب خطاؤں کو درگزر کیجے

سب خطاؤں کو درگزر کیجے

سوچ اپنی ہی معتبر کیجےذکر مولا کا جس قدر کیجے آرزو ہو خدا کو پانے کیسجدے اشکوں سے روز تر کیجے ہم نے سیکھا ہے اپنے دشمن کیسب خطاوٴں کو درگزر کیجے گو نصیحت اثر…

نظم
آج اشكوں كا تار ٹوٹ گیا

آج اشكوں كا تار ٹوٹ گیا

آج اشكوں كا تار ٹوٹ گیارشتۂ انتظار ٹوٹ گیا یوں وه ٹھكرا كے چل دیے گویااک کھلونا تھا پیار ٹوٹ گیا رویا ره ره كے هچكیاں لے كرساز غم بار بار ٹوٹ گیا آپ كى…

نظم
جوراہ تجھے پسندہے اس پرچلامجھے

جوراہ تجھے پسندہے اس پرچلامجھے

کیا فائدہ علاج کا بعد از فنا مجھےاے کاش! دردِ دل کی ملے اب دوامجھےاہلِ جَفا کے ظُلم سے اتنا ہوا ہوں تنگدوزخ کا اس جہان پر دھوکا ہوا مجھےعِصیاں کی مَے کو پی کے…

نظم
علامات المقربین

علامات المقربین

خدا سے وہی لوگ کرتے ہیں پیارجو سب کچھ ہی کرتے ہیں اس پر نثار اسی فکر میں رہتے ہیں روز و شبکہ راضی وہ دلدار ہوتا ہے کب اُسے دے چکے مال و جان…

نظم
شان مسیح موعود علیہ السلام

شان مسیح موعود علیہ السلام

اے مسیحائے زماں! اے عاشق رب الوری!تیرے دم سے پھیلتا جاتا ہے نورِ مصطفیؐ تو بہادر شیر تھا، اسلام کا تھا پہلواںغیرتِ اسلام کا رکھتا تھا دل میں ولولہ کر دیا باطل کو پسپا تو…

نظم
عاجزانہ دعا

عاجزانہ دعا

مجھ کو جو بخشا تھا تو نے گھپ اندھیروں کے لیےیا الٰہی! وہ سویرا پھر مجھے درکار ہے جان سے بڑھ کر اگرچہ تھی حریص زندگیاور اب اس زندگی سے جان بھی بے زار ہے…

نظم
اور کتنا لہو ؟

اور کتنا لہو ؟

میری ارضِ وطن! اور کتنا لہو؟اے دریدہ بدن! اور کتنا لہو؟ کس بلا کی ہے پیاسی یہ تیری زمیںاور کتنے کفن؟ اور کتنا لہو؟ یہ ترا حسن کس کی نظر کھا گئیکیا ہوا بانکپن؟ اور…