• 6 مئی, 2024
  1. صفحہ اول
  2. نظم

Category: نظم

نظم
سجے دربار جلسے کا

سجے دربار جلسے کا

چلو آؤ نظارا پھر کریں اک بار جلسے کاسمیٹیں برکتیں اِس کی، کریں دیدار جلسے کا زہے قسمت پلٹ آیا وصالِ یار کا موسمطبیعت کو قرار آئے، سجے دربار جلسے کا ہر اک دل کی…

نظم
دلوں میں چین ہے اس دل نشین کے صدقے

دلوں میں چین ہے اس دل نشین کے صدقے

دلوں میں چین ہے اس دل نشین کے صدقےوفا نواز، محبت جبین کے صدقے وہ مسکرائے تو ہر شخص مسکراتا ہےوہ اپنے نور سے ہر تیرگی مٹاتا ہےقدم قدم پہ زمیں اس کے ساتھ رکتی…

نظم
ہمارا جلسہ سالانہ

ہمارا جلسہ سالانہ

مہماں مسیح کے ہیں خدا کے حبیب ہیںمہمان و میزبان سبھی خوش نصیب ہیں اک عالمِ سرور میں کٹتے ہیں رات دندنیا سے دور ہٹ کے خدا کے قریب ہیں ہونٹوں پہ مسکراہٹیں بازو کھلے…

نظم
جلسہ سالانہ ربوہ کی یاد میں

جلسہ سالانہ ربوہ کی یاد میں

نئے اک موڑ پہ لوگو!! ہمیں تقدیر لاتی ہےافق پر اک افق ہم کو یہیں قسمت دکھاتی ہےمیں تشبیہات دیتا ہوں ادب سے اور قرینے سےیہ ربوہ ہے مرے پیارے!! اسے نسبت مدینے سےمہاجر ہم…

نظم
جلسہ سالانہ

جلسہ سالانہ

یہ تیری دلکشی اَے جلوہ گاہ ِحُسن کیا کہناجو آتا ہے بصد اخلاص مشُتاقانہ آتا ہے چلے آتے ہیں آنے والے یُوں قُربان ہونے کوکہ جیسے شمع پر پروانہ بے تابانہ آتا ہے تعلّق کیا…

نظم
حمدِ باری تعالیٰ

حمدِ باری تعالیٰ

قلم جو اس گھڑی رفتار میں ہےتری حمد و ثنا اشعار میں ہے جو پل میں طور کو بھی خاک کر دےتجلّی وہ ترے دیدار میں ہے بقا حاصل ہے تجھ کو میرے مولافنا سب…

نظم
نور کی برسات سے روشن جہاں ہو جائے گا

نور کی برسات سے روشن جہاں ہو جائے گا

نور کی برسات سے روشن جہاں ہو جائے گاجب چراغِ عشق ہر سو ضَوفشاں ہو جائے گازندگی پھولے پھلے گی اک نئے انداز سےزندگی کا لمحہ لمحہ ارمغاں ہو جائے گاروشنی ہوگی یہیں پر دیدہ…

نظم
رات بھر

رات بھر

کس کی آنکھوں سے ٹپکا لہو رات بھرشور برپا رہا چار سو رات بھر چاندنی میں نہائے ہوئے لوگ تھےشہر کا شہر تھا باوضو رات بھر چاک دامن لیے سب یہیں آئے تھےکوئی کرتا رہا…

نظم
امامِ کامگارؑ

امامِ کامگارؑ

جلیں گے وقت کے ہر موڑ پر دیے اس کےتمام منزلیں اس کی ہیں، راستے اس کے وہی تو تھا کہ سلطانِ حرف وحکمت تھاقلم کرشمہ تھا اور حرف معجزے اس کے جہانِ نو کے…

حضرت اقدس مسیح دوراں مرزا غلام احمد قادیانی
بحر حکمت ہے وہ کلام تمام

بحر حکمت ہے وہ کلام تمام

اس جہاں کو بقا نہیں پیارویہ تو رہنے کی جا نہیں پیاروکوئی اس میں رہا نہیں پیارواس خرابہ میں کیوں لگاؤ دلہاتھ سے اپنے کیوں جلاؤ دلکیوں نہیں تم کو دینِ حق کا خیالہائے سو…