• 2 مئی, 2025
  1. صفحہ اول
  2. نظم

Category: نظم

نظم
کیوں نہ ہو ناز خد و خال پہ اپنے اس کو

کیوں نہ ہو ناز خد و خال پہ اپنے اس کو

کیوں نہ ہو ناز خد و خال پہ اپنے اس کواپنے ہاتھوں سے بنایا ہے خدا نے اس کو کاش! میری بھی کبھی یاد اُسے آ جائےنیند سے سپنے جگائیں جو سہانے اس کو اُس…

نظم
قطعات

قطعات

جن کو ملتا ہے خلافت کا مقامچاہتے ہیں دل سے وہ سب کا بھلا خوابِ غفلت سے جگاتے ہیں ہمیںاپنی تقریروں سے ہم کو وہ سدا —***— ہمیں بخشی ہے مولیٰ نے خلافت آسمانی بھیدکھائی…

نظم
ہمیں تقوی کی چادر اوڑھ کر ہے گامزن رہنا

ہمیں تقوی کی چادر اوڑھ کر ہے گامزن رہنا

ہمیں تقوی کی چادر اوڑھ کر ہے گامزن رہنا(حضرت خلیفة المسیح الخامس ایدہ اللہ کے خطاببر موقع جلسہ سالانہ بھارت 2022ء سے متاٴثر ہو کر) ہمیں تقوی کی چادر اوڑھ کر ہے گامزن رہناخدا کے…

نظم
زباں پر تذکرے شہکار کے ہیں

زباں پر تذکرے شہکار کے ہیں

قلم کی نوک پر اقرار کے ہیںارادے جرأتِ اظہار کے ہیں اندھیرے میں اجالے یار کے ہیںزباں پر تذکرے شہکار کے ہیں کسوٹی پر وہی معیار کے ہیںملے تمغے جنہیں کردار کے ہیں کرم سے…

نظم
شہداء احمدیت برکینا فاسو کے نام

شہداء احمدیت برکینا فاسو کے نام

یہ محبتوں کے نصیب تھےکبھی دور تھے جو، قریب تھے وہ جو کربلا کو سجا گئےوہ نمازی کیسے عجیب تھے یہ تری نگاہ کا لطف تھاکہ یہ لوگ تیرے حبیب تھے اے شہیدو! تم پہ…

نظم
مینار وہ جراٴت کے، تھی روح اُن میں بلالی

مینار وہ جراٴت کے، تھی روح اُن میں بلالی

اک سانحہ، بُرکینا کی دھرتی پہ ہوا ہےدِل آج تلک غم میں گرفتارِ بَلا ہے انساں میں نہیں باقی کچھ خوف خدا کاوحشت میں شیطان سےکچھ اور سوا ہے مسجد میں وہ آئے تھے عبادت…

نظم
اے شہیدانِ افریقہ! تم پر سلام

اے شہیدانِ افریقہ! تم پر سلام

جان کا کر کے سودا چلے باخداسوئے جنت براہِ رضا و وفا جان دے کر رہِ حق میں بتلا گئےجاں سے بڑھ کر ہے ایمان کا راستہ ہے یہ باطل گماں موت آئی تمہیںنام زندہ…

نظم
آئے تھے بعد میں تم آگے نکل گئے پر

آئے تھے بعد میں تم آگے نکل گئے پر

اوہام نے کیا رشک ایقان پر تمہارےہے آسماں بھی حیراں ایمان پر تمہارے اک شور سا اُٹھا ہے محشر کا آسماں پرجب سے بدن گرے ہیں میدان پر، تمہارے تم نے سبق دیا ہے ہم…

نظم
دیں کی خاطر مسکرا کر شان سے قرباں ہوئے

دیں کی خاطر مسکرا کر شان سے قرباں ہوئے

کیجیے بُرکینا فاسو کے شہیدوں کو سلامراہِ حق کے ان سجیلے شہسواروں کو سلام دیں کی خاطر مسکرا کر شان سے قرباں ہوئےحوصلے اور استقامت کے مناروں کو سلام یاد کابل کے شہیدوں کی ہے…

نظم
وہ بلالی روح سے جانیں فدا کرتے رہے

وہ بلالی روح سے جانیں فدا کرتے رہے

بد ارادہ سے یہ مسجد میں گھسے ظالم یزیدکردیئے نو احمدی برکینا فاسو کے شہید وہ بلالی روح سے جانیں فدا کرتے رہےصدق کا پرچم نہ چھوڑا ہو گئے سارے شہید رنگ لائے گا شہیدوں…