• 28 اپریل, 2024
  1. صفحہ اول
  2. نظم

Category: نظم

نظم
انہیں ہیروبنایا جا رہا ہے

انہیں ہیروبنایا جا رہا ہے

بہت ڈالر کو پوجا جا رہا ہےضمیروں کو خریدا جا رہا ہے جو جتنی گالیاں دے گا زیادہاُنہیں اتنا نوازا جا رہا ہے ترے قدموں کی خوشبو ہے یقیناًترے گاؤں کو رستہ جا رہا ہے…

نظم
ہونے والا ہے تقدیر کا فیصلہ

ہونے والا ہے تقدیر کا فیصلہ

درد ہے دل میں میرے نہاں دیکھیےہو گیا کیا سے کیا یہ جہاں دیکھیے جل رہے ہیں یہاں پر مکاں دیکھیےچپ ہیں سادھے ہوئے حکمراں دیکھیے چور، ڈاکو سبھی ہیں نہاں دیکھیےکیسے ملت کے ہیں…

نظم
کرو جو کرنا ہے تم نے، اے دشمنانِ حق!

کرو جو کرنا ہے تم نے، اے دشمنانِ حق!

کرو جو کرنا ہے تم نے، اے دشمنانِ حق!ہمارے لفظ تو ہر حال مسکرائیں گے تمہیں بھی جینے کے انداز کچھ سکھا کر ہمبڑی ہی شان سے اک احمدی بنائیں گے تمہارے تاج کے ہر…

نظم
یہ اُن سے پوچھو!

یہ اُن سے پوچھو!

وہ گر مسلماں ہیں، دُور اتنے ہیں کیوں خدا سے، یہ اُن سے پوچھووہ پا کے پانی کا صاف چشمہ بھی کیوں ہیں، پیاسے یہ اُن سے پوچھو جو دعویٰ کرتے ہیں اپنے پُرکھوں سے…

نظم
شہدائے برکینا فاسو کے نام

شہدائے برکینا فاسو کے نام

کچھ منتظر اپنی باری کے کچھ مولا پر قربان ہوئےوہ جن پہ ملائک رشک کریں کچھ ایسے بھی انسان ہوئے ہے رشک بھی ان کی قسمت پرکچھ ان سے بچھڑنے کا غم ہےاس دردمیں بھی…

نظم
سارے جہاں سے اچھا، دارالاماں ہمارا

سارے جہاں سے اچھا، دارالاماں ہمارا

سارے جہاں سے اچھا، دارالاماں ہمارا(کلام حضرت قاضی محمد ظہور الدین اکملؓ) سارے جہاں سے اچھا، دارالاماں ہمارادارالاماں ہمارا، جنت نشاں ہمارا جس جا پہ اپنا عیسیٰ اترا ہے آسمان سےاے سننے والے! سن لو…

نظم
دولتِ خدا داد

دولتِ خدا داد

یہ ملکِ خدا داد ہے اللہ کی امانتپہ شرط ہے انصاف۔ مساوات۔ دیانت کی تو نے اگر اس کی امانت میں خیانتاس جہل پہ پچھتائے گا تا روز قیامت ہو ملک میں گر ظلم پہ…

حضرت اقدس مسیح دوراں مرزا غلام احمد قادیانی
الہامی مصرعے

الہامی مصرعے

الہامی مصرعے(حضرت مسیح موعودؑ) ہے سر راہ پر تمہارے وہ جو ہے مولیٰ کریم (اخبار بدر 20؍اپریل 1905ء) پھر بہار آئی خدا کی بات پھر پوری ہوئی (اخبار بدر 11؍مئی 1905ء) کَشتیاں چلتی ہیں تا…

نظم
دعا ماں باپ کی لے لو

دعا ماں باپ کی لے لو

خدا کے ہیں، خدا کے پاس ہم کو لوٹ جانا ہےیہ دنیا عارضی ہے، مستقل عقبیٰ ٹھکانا ہے ہمیں لازم ہے ہر اک حال میں حمد و ثنا کرناکبھی دے کر، کبھی لے کر خدا…

نظم
میری منزل

میری منزل

مری منزل مرا اللهمری منزل مرا مولا میں اس منزل کی خاطر توسبھی کچھ ہار سکتا ہوں میں خود کو مار سکتا ہوںمری منزل نبی میرا مری منزل مرا آقامیں اس کے دین کی خاطر…