خدامِ احمدیت(کلام خلیفة المسیح الرابع ؒ) ہیں بادہ مست بادہ آشامِ احمدیتچلتا ہے دور ِمینا ؤ جامِ احمدیتتشنہ لبوں کی خاطر ہر سمت گھومتے ہیںتھامے ہوئے سبوئے گلفامِ احمدیت خدامِ احمدیت، خدامِ احمدیت جب دہریت…
صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّم(کلام حضرت خلیفة المسیح الرابع ؒ) حضرت سید ولد آدم، صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمسب نبیوں میں افضل و اکرم، صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّم نام محمدؐ، کام مکرم، صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمہادئ کامل، رہبرِ…
کتاب مبین اور کتاب مکنونازافاضات حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ سورۃ المائدہ، یوسف، الحجر، الشعراء، النمل، القصص، الزخرف، الدخان میں اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم کو ’’کتاب مبین‘‘ یعنی کھلی کتاب قرار دیا ہے اور سورۃ…
رَبِّ کُلُّ شَیْءٍ خَادِ مُکَ حضرت خلیفۃ المسیح الرابعؒ فرماتے ہیں :رمضان کے شروع ہونے سے ایک دو روز پہلے کی بات ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ایک رات مجھے بار بار اس دعا کی…