• 5 مئی, 2024
حضرت خلیفۃ المسیح الرابع ؒ
دل سے زباں تک

دل سے زباں تک

دل سے زباں تک(کلام حضرت خلیفة المسیح الرابع ؒ) کیا موج تھی جب دل نے جپے نام خدا کےاِک ذکر کی دھونی مرے سینے میں رَما کے آہیں تھیں کہ تھیں ذکر کی گھنگھور گھٹائیںنالے…

حضرت خلیفۃ المسیح الاوّلؓ
حیاتِ نورالدینؓ (قسط 12)

حیاتِ نورالدینؓ (قسط 12)

حیاتِ نورالدینؓحضرت خلیفۃ المسیح الاولؓ کی اطاعت اور محبت کے واقعاتقسط12 حضرت مولانا حکیم مولوی نورالدین صاحب، حضرت اقدس مسیح موعودؑ سے عقیدت، محبت، فدائیت اور اطاعت کی عدیم النظیر مثال رکھتے تھے۔ مسیح پاک…

حضرت مصلح موعودؓ
احمدیت ہی غالب آئے گی

احمدیت ہی غالب آئے گی

حضرت مصلح موعود رضی اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:ہماری جماعت کا قیام اسلام کے دوبارہ احیاء اور اس کو دنیا میں شوکت و عظمت کے ساتھ قائم کرنے کے لئے ہوا ہے۔ گویا احمدیت کی شکل…

حضرت خلیفۃ المسیح الاوّلؓ
حیاتِ نورالدینؓ

حیاتِ نورالدینؓ

حیاتِ نورالدینؓحضرت خلیفۃ المسیح الاولؓ کے رؤیا وکشوفقسط 11 چہ خوش بودے اگر ہر یک زِامت نورِدیں بودےہمیں بودے اگر ہر دل پُر از نور یقین بودے حضرت اقدس مرزاغلام احمد مسیح موعودؑ کی آمد سے…

حضرت خلیفۃ المسیح الرابع ؒ
ایک شہرہ آفاق صداقت انفاس خطیب (قسط دوم۔ آخری)

ایک شہرہ آفاق صداقت انفاس خطیب (قسط دوم۔ آخری)

ایک شہرہ آفاق صداقت انفاس خطیبحضرت خلیفۃ المسیح الرابعؒقسط دوم۔ آخری (تسلسل کے لئے ملاحظہ فرمائیں الفضل آن لائن موٴرخہ 18؍ اگست 2022ء) 7جون1985ء کو حضور رحمہ اللہ نے ملک کے تمام دانشوروں کو مخاطب…

حضرت خلیفۃ المسیح الرابع ؒ
ایک شہرہ آفاق صداقت انفاس خطیب (قسط اول)

ایک شہرہ آفاق صداقت انفاس خطیب (قسط اول)

ایک شہرہ آفاق صداقت انفاس خطیبحضرت خلیفۃ المسیح الرابعؒقسط اول حضرت صاحبزادہ مرزا طاہر احمدؒ نے سترہ،اٹھارہ سال کی عمر میں تقاریر کے میدان میں قدم رکھا اور شروع ہی میں سننے والوں کو یہ…

حضرت خلیفۃ المسیح الاوّلؓ
حیاتِ نورالدین (قسط 10)

حیاتِ نورالدین (قسط 10)

حیاتِ نورالدینآپؓ کی شانِ سادگیقسط 10 چہ خوش بودے اگر ہر یک زِامت نورِدیں بودےہمیں بودے اگر ہر دل پُر از نور یقین بودے حضرت حکیم مولانا نورالدین صاحب خلیفۃ المسیح الاولؓ کی ساری زندگی سادگی کا…

حضرت خلیفۃ المسیح الرابع ؒ
موسیٰ پلٹ کہ وادیٴِ ایمن اُداس ہے

موسیٰ پلٹ کہ وادیٴِ ایمن اُداس ہے

موسیٰ پلٹ کہ وادیٴِ ایمن اُداس ہے(کلام حضرت خلیفة المسیح الرابعؒ) پیغام آرہے ہیں کہ مسکن اُداس ہےطائر کے بعد اُس کانشیمن اُداس ہے اک باغباں کی یاد میں سرو و سمن اُداساہلِ چمن فسردہ…

حضرت خلیفۃ المسیح الرابع ؒ
محرم، حضرت امام حسنؓ، حضرت امام حسینؓ کی فضیلت (قسط 3)

محرم، حضرت امام حسنؓ، حضرت امام حسینؓ کی فضیلت (قسط 3)

محرم، حضرت امام حسنؓ، حضرت امام حسینؓ کی فضیلت،اہل بیت پر درود وغیرہ سے متعلق حضرت خلیفۃ المسیح الرابعؒ کے ارشاداتقسط 3 (تسلسل کے لئے دیکھیں الفضل آن لائن موٴرخہ 10؍اگست 2022ء) حضرت مسیح موعودؑ پرحضرت…

حضرت مصلح موعودؓ
قریشِ مکّہ کی قدیم قربانی اور جماعت احمدیہ کی ذمہ داریاں

قریشِ مکّہ کی قدیم قربانی اور جماعت احمدیہ کی ذمہ داریاں

قریشِ مکّہ کی قدیم قربانی اور جماعت احمدیہ کی ذمہ داریاںازافاضات حضرت خلیفۃ المسیح الثانیؓ  حضرت مصلح موعودؓ نے 52 سال جماعت احمدیہ کی قیادت کی اور اس دور مبارکہ میں آپؓ کی ہدایت اور خاص نظر…