• 28 جون, 2025

آرکائیوز

ارشاد باری تعالیٰ
ارشاد باری تعالیٰ

ارشاد باری تعالیٰ

وَلَقَدْ آتَيْنَاكَ سَبْعًا مِنَ الْمَثَانِي وَالْقُرْآنَ الْعَظِيمَ (الحجر 88) ترجمہ :۔ اور ىقىناً ہم نے تجھے سات بار بار دہرائى جانے والى (آىات) اور قرآنِ عظىم عطا کئے ہىں شیئر کریں WhatsApp

اعلانات واطلاعات
سانحہ ارتحال

سانحہ ارتحال

محترمہ عتیقہ عزیز باجوہ صاحبہ، گروس گیراؤ جرمنی تحریر کرتی ہیں کہ میرے والدمحترم چوہدری عزیز احمد باجوہ صاحب (گوجرہ، ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ پاکستان) مورخہ 12 ستمبر 2020ء بروز ہفتہ بقضائے الٰہی وفات پاگئے…

امریکہ
ماہانہ انفرادی رپورٹ فارم برائے اراکین مجلس انصار اللہ کینیڈا

ماہانہ انفرادی رپورٹ فارم برائے اراکین مجلس انصار اللہ کینیڈا

اراکین مجلس انصار اللہ کینیڈا کو ہر ماہ آن لائن انفرادی رپورٹ (جائزہ) فارم پُر کر نے کے لئے درخواست کی جاتی ہے ۔یہ فارم چند بنیادی تربیتی سوالوں پر مشتمل ہوتا ہے کہ مثلاً…

مضامین
حضرت بابو محمد رشید خان صاحب رضی اللہ عنہ آف گوجرانوالہ

حضرت بابو محمد رشید خان صاحب رضی اللہ عنہ آف گوجرانوالہ

تعارف صحابہؓحضرت بابو محمد رشید خان صاحب رضی اللہ عنہ آف گوجرانوالہ حضرت بابو محمد رشید خان صاحب رضی اللہ عنہ ولد مکرم خدا بخش صاحب مرحوم قوم افغان مہمند گوجرانوالہ شہر کے رہنے والے…

مضامین
ہستی باری تعالیٰ

ہستی باری تعالیٰ

تبرکات (حضرت میر محمد اسحاق صاحبؓ) (قسط نمبر 3) میں دو نمبروں میں اپنے لیکچر کے ابتدائی حصوں کے نوٹ ہدیہ ناظرین کر چکا ہوں اور کسی چیز کے ثبوت کے ذریعہ اور ہستی باری…

مضامین
آج کی دعا

آج کی دعا

اَعُوْذُ بِکَلِمَاتِ اللّٰہِ التَّامَّةِ مِنْ غَضَبِہ وَعِقَابِہ وَشَرِّ عِبَادِہ،وَ مِنْ ھَمَزَاتِ الشَّیاطِینِ وَاَنْ یَّحْضُرُوْنِ (امام مالک کتاب الجامع) ترجمہ:’’میں پناہ مانگتا ہوں اللہ تعالیٰ کے کامل کلِمات کے ساتھ ،اس کے غضب سے اور اس…

مضامین
تعارف سورۃ الشعراء (چھبیسویں سورۃ)

تعارف سورۃ الشعراء (چھبیسویں سورۃ)

(مکی سورۃ، تسمیہ سمیت اس سورۃ کی 228 آیات ہیں)(ترجمہ از انگریزی ترجمہ قرآن (حضرت ملک غلام فرید صاحب) ایڈیشن 2003) وقت نزول اور سیاق و سباق جمہور مسلمان علماء نے اس سورۃ کو مکی…

نظم
خلافت

خلافت

یہ نکتہ کیا نہیں ہے آدمی کے غور کے قابل کہ پتہ شاخ سے گرتا ہے جب مرجھا ہی جاتا ہے رواں ہے بلبلے کی ناؤ بھی دریا کی موجوں پر ذرا ابھرے تو ہئیت…

اقتباسات
افراد جماعت کو ہنر سیکھنے اور محنت کرنے کی طرف توجہ

افراد جماعت کو ہنر سیکھنے اور محنت کرنے کی طرف توجہ

حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرماتے ہیں:۔ پھر افراد جماعت کو ہنر سیکھنے اور محنت کرنے کی طرف حضرت مصلح موعودنے بہت توجہ دلائی ہے۔ حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام…