• حضرت خریم بن فاتکؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرتﷺ نے فرمایا: جو شخص اللہ تعالیٰ کے راستے میں کچھ خرچ کرتاہے اسے اس کے بدلہ میں سات سو گنا ثواب ملتاہے۔ (ترمذی کتاب فضائل الجہاد…
مَثَلُ الَّذِیۡنَ یُنۡفِقُوۡنَ اَمۡوَالَہُمۡ فِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ کَمَثَلِ حَبَّۃٍ اَنۡۢبَتَتۡ سَبۡعَ سَنَابِلَ فِیۡ کُلِّ سُنۡۢبُلَۃٍ مِّائَۃُ حَبَّۃٍ ؕ وَاللّٰہُ یُضٰعِفُ لِمَنۡ یَّشَآءُ ؕ وَاللّٰہُ وَاسِعٌ عَلِیۡمٌ (البقرہ:262) ترجمہ: ان لوگوں کی مثال جو اپنے مال…
مربی سلسلہ این۔بی۔آر ریجن مکرم لامین نیابلی لکھتے ہیں کہ محض اللہ تعالیٰ کے فضل سے مجلس لجنہ اماء اللہ این۔بی۔آر ریجن کو اپنا ریجنل اجتماع کرنے کی توفیق ملی۔ الحمدللّٰہ یہ اجتماع مؤرخہ 29؍…
اسلام میں ہمسایوں کے حقوق پر بہت زور دیا گیا ہے اور ہمسایوں کے ساتھ حسن سلوک کرنے کی احادیث میں متعدد روایات موجود ہیں۔ انہی اسلامی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے مکرم امیر صاحب…
ٹھیک آج سے75 سال قبل مارچ کے مہینہ میں ربوہ سے چند کلومیٹر دوری کے فاصلہ پر واقع شہر سرگودھا کے ایک گمنام محلہ کے ایک چھوٹے سے مکان میں ایک فالج زدہ بیمار شخص…
آداب معاشرتعیادت کے آدابقسط 15 آنحضرتﷺ خدا تعالیٰ کی صفات کا مظہر اتم تھے۔آپؐ مخلوقِ خدا کی ہمدردی و شفقت میں مہرباں ماں سے بھی بڑھ کر شفیق تھے۔آپؐ نے مومنوں کو بیماروں کی عیادت…
اللہ تعالیٰ قرآن کریم میں فرماتا ہے: خُذۡ مِنۡ اَمۡوَالِہِمۡ صَدَقَۃً تُطَہِّرُہُمۡ وَتُزَکِّیۡہِمۡ بِہَا وَصَلِّ عَلَیۡہِمۡ ؕ اِنَّ صَلٰوتَکَ سَکَنٌ لَّہُمۡ ؕ وَاللّٰہُ سَمِیۡعٌ عَلِیۡمٌ ﴿۱۰۳﴾ (التوبہ : 103) تُوان کے مالوں میں سے صدقہ(زکوٰۃ)قبول…
تبلیغ میں پریس اور میڈیا سے کس طرح کام لیا جاسکتا ہےذاتی تجربات کی روشنی میںقسط82 الانتشار العربی نے اپنے انگریزی سیکشن میں 9؍ فروری 2012ء میں صفحہ 20 پر ہمارے جلسہ سیرت النبی صلی…
نہ پہلے اس نے چھوڑا ہے نہ آئندہ وہ چھوڑے گاہمیں خود پیار سے وہ دامنِ رحمت میں بھر لے گا خدا کا گھر کسی بھی نام سے ہو اس کی حرمت ہےتم اس کا…