• 24 جون, 2025

آرکائیوز

فرمانِ رسول ﷺ
امت کا ایک گروہ

امت کا ایک گروہ

حضرت معاویہ بن مُرّہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میری امت کا ایک گروہ ہمیشہ اللہ تعالیٰ سے مدد پاتا رہے گا۔ جو بھی انہیں…

ارشاد باری تعالیٰ
ارشاد باری تعالیٰ

ارشاد باری تعالیٰ

وَاللّٰہُ اَعۡلَمُ بِاَعۡدَآئِکُمۡ ؕ وَکَفٰی بِاللّٰہِ وَلِیًّا ٭۫ وَّکَفٰی بِاللّٰہِ نَصِیۡرًا ﴿۴۶﴾ (النساء: 46) ترجمہ: اور اللہ تمہارے دشمنوں کو سب سے زیادہ جانتا ہے اور اللہ دوست ہونے کے لحاظ سے کافی ہے۔ شیئر…

افریقہ
مڈغاسکر میں جلسہ ہائے یوم مصلح موعودؓ کا انعقاد

مڈغاسکر میں جلسہ ہائے یوم مصلح موعودؓ کا انعقاد

بفضل تعالیٰ مڈغاسکر کی تمام جماعتوں کو ہر سال کی طرح امسال بھی جلسہ ہائے یوم مصلح موعودؓ کا انعقاد کرنے کی توفیق ملی۔ دارالحکومت Antananarivo میںجلسہ یوم مصلح موعودؓ کا انعقاد درالحکومت Antananarivo (انتَ…

مضامین
اہلیہ محترمہ امۃ السلام فردوس مرحومہ کے اوصاف حمیدہ کا ذکر خیر

اہلیہ محترمہ امۃ السلام فردوس مرحومہ کے اوصاف حمیدہ کا ذکر خیر

ابتدائی تعارف خاکسار کی اہلیہ محترمہ امۃ السلام فردوس صاحبہ مرحومہ کی تاریخ پیدائش یکم جنوری 1952ءاحمد نگر ضلع چنیوٹ کی ہے۔ آپ مکرم خواجہ لطیف احمد صاحب کی بیٹی اور حضرت خواجہ محمد شریف…

عالمی جماعتی خبریں
جلسہ یوم مصلح موعودؓ جماعت احمدیہ لٹویا

جلسہ یوم مصلح موعودؓ جماعت احمدیہ لٹویا

اللہ تعالیٰ کے خاص فضل وکرم سے جماعت احمدیہ لٹویا کو 20؍ فروری 2023ء کو لٹویا (Latvia)کے دارالحکومت ریگا (Riga) میں واقع مشن ہاؤس میں جلسہ یوم مصلح موعودؓ منعقد کرنے کی توفیق ملی ہے۔ جلسہ…

مضامین
آداب معاشرت (تعزیت کے آداب) (قسط 16)

آداب معاشرت (تعزیت کے آداب) (قسط 16)

آداب معاشرتتعزیت کے آدابقسط 16 جب کسی کی موت کی خبر سنیں تو اِنَّا لِلّٰہِ وَ اِنَّاۤ اِلَیۡہِ رٰجِعُوۡنَ کے الفاظ کہیں۔ جس کے معنی یہ ہیں کہ ہم اللہ کے ہیں اور ہم اسی…

اعلانات واطلاعات
اعلان نکاح

اعلان نکاح

مکرم منیر احمد جاوید پرائیویٹ سیکرٹری یہ اطلاع بھجواتے ہیں کہ حضرت امیر المؤمنین خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ نے بتاریخ 11؍مارچ 2023ء بعد نماز ظہروعصر بمقام مسجد مبارک اسلام آباد،یوکے درج ذیل نکاحوں…

مضامین
آؤ! اُردو سیکھیں (سبق نمبر 79)

آؤ! اُردو سیکھیں (سبق نمبر 79)

آؤ! اُردو سیکھیںسبق نمبر79 مرکب صفات Compound adjectives ممکن ہے آؤ اردو سیکھیں کے قارین گزشتہ کئی اسباق سے جاری مرکب صفات کے سلسلے کی طوالت سے حیران ہوں۔ لیکن یہ حقیقت ہے کہ اردو…

مضامین
دنیا کی تقدیر بدلنے کے لئے خود کو بدلیں

دنیا کی تقدیر بدلنے کے لئے خود کو بدلیں

میں اپنے پیاروں کی نسبتہرگز نہ کروں گا پسند کبھیمیں واحد کا ہوں دل دادہاور واحد میرا پیارا ہےگر تُو بھی واحد بن جائےتو میری آنکھ کا تارا ہےتُو ایک ہو ساری دنیا میںکوئی ساجھی…

نظم
شام حسیں کا ماحول

شام حسیں کا ماحول

بس گیا دل میں جو اک ماہ جبیں کا ماحولاب ہمیں راس نہیں آتا کہیں کا ماحول لوگ بے چارے ہیں ابہام کی دلدل کے اسیرہمیں اللہ نے بخشا ہے یقیں کا ماحول ہو جہاں…