• 8 جولائی, 2025

آرکائیوز

نظم
نظم

نظم

میرے آقا میرے مرشد کمال ہے تویہ سچ ہے کہ بے مثال ہے توکیا عجب پیارے انداز تبسم ہے تراچاند تو ہے لیکن زیادہ جمال ہے توہو نصیب عاجز کو وصال تیرااب تو دل و…

نظم
خادم ترے اہلِ زمیں تُو عبدِ شاہِ آسماں

خادم ترے اہلِ زمیں تُو عبدِ شاہِ آسماں

ہیں تیرے آگے دم بخود کیا معترض کیا نکتہ چیںاے نکتہ جُو اے نکتہ ور اے نکتہ داں اے نکتہ بیںہے ماہِ کامل ضَو فشاں تجھ سے فقط، تیرا رہیںاے ماہ رُخ اے مہ لقا…

افریقہ
جماعت احمدیہ گیمبیا کے وفد کی صدر مملکت سے ملاقات

جماعت احمدیہ گیمبیا کے وفد کی صدر مملکت سے ملاقات

مؤرخہ 09؍نومبر 2022ء بروز بدھ کو مغربی افریقہ کے ملک گیمبیا کے صدر مملکت کو اپنی کیبنٹ کے بعض ارکان کے ساتھ مکرم امیر صاحب جماعت ہائے احمدیہ گیمبیا کی صدارت میں جماعت کے وفد…

مضامین
جمائیکا کی پہلی مسجد

جمائیکا کی پہلی مسجد

حضرت خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے جب 1994ء میں امریکہ کا دورہ فرمایا تو جماعت کو اس بات کی طرف تحریک کی کہ ارد گرد کے ممالک میں تبلیغ کریں تا نئے ممالک…

افریقہ
جامعہ میں نعتیہ محفل کا انعقاد

جامعہ میں نعتیہ محفل کا انعقاد

محض اللہ تعالیٰ کے خاص فضل اور احسان سے مؤرخہ 24؍نومبر 2022ء بروز جمعرات جامعہ احمدیہ انٹرنیشنل گھانا کو ایک نعتیہ محفل منعقد کر نے کی سعادت حاصل ہوئی۔ اس محفل کا آغاز تلاوت قرآن…

نظم
قطعہ

قطعہ

خدا کے خلیفہ کی تقریر سن کرہوئی نیکیوں کی شمع دل میں روشنہوئی دل میں پیدا گناہوں سے نفرتہمیں مل گیا ایک تقوی کا مخزن (خواجہ عبدالمومن ناروے) شیئر کریں WhatsApp

اعلانات واطلاعات
اعلان دعا

اعلان دعا

مکرمہ قدسیہ ظہور اہلیہ ظہور احمد وڑائچ لکھتی ہیں:خاکسار کی بڑی ہمشیرہ مکرمہ فریدہ بشیر اہلیہ چوہدری بشیر احمد صاحب نائب امیر ضلع کی گزشتہ دنوں گرنے کے باعث کولہے کی ہڈی فریکچر ہوگئی ہے…

حضرت سلطان القلمؑ کے رشحاتِ قلم
آپؐ کا نام چراغ رکھنے میں باریک حکمت

آپؐ کا نام چراغ رکھنے میں باریک حکمت

’’آپؐ کا نام چراغ رکھنے میں ایک اور باریک حکمت یہ ہے کہ ایک چراغ سے ہزاروں لاکھوں چراغ روشن ہو سکتے ہیں اور اس میں کوئی نقص بھی نہیں آتا۔ چاند سورج میں یہ بات…

نظم
نطم

نطم

آسمان پر دعوتِ حق کے لئے اِک جوش ہےہو رہا ہے نیک طبعوں پر فرشتوں کا اُتارآ رہا ہے اس طرف احرارِ یورپ کا مزاجنبض پھر چلنے لگی مُردوں کی ناگہِ زندہ وارکہتے ہیں تثلیث…

اقتباسات
آپؐ کا چہرہ مبارک یوں چمکتا جیسے چودھویں کا چاند

آپؐ کا چہرہ مبارک یوں چمکتا جیسے چودھویں کا چاند

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم اپنی والدہ کی ایک روٴیا کا ذکر کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ میری والدہ نے کہا کہ مَیں نے خواب میں دیکھا تھا کہ میرے اندر سے ایک نور نکلا…