• 3 اگست, 2025

آرکائیوز

اداریہ
ایڈیٹر کے نام خطوط

ایڈیٹر کے نام خطوط

مکرمہ صادقہ چوہدری۔ کینیڈا سے لکھتی ہیں۔مورخہ29 جولائی کے شمارے میں ’’محرم الحرام اور چند دعائیں‘‘ پڑھا۔ بہت سی دعائیں اور بہت سی باتیں جو اپنی اصلاح اور بقا کے لئے بنیادی حیثیت وحقیقت رکھتی…

نظم
مجھ پہ بخشش کی اک نظر کر دے

مجھ پہ بخشش کی اک نظر کر دے

مجھ پہ بخشش کی اک نظر کر دےہر خطا میری درگزر کر دے نور کی کرنوں کے اجالے سےظلمتِ شب کو مختصر کر دے بخش کر دولتِ ہنر مولا!مجھ کو دنیا میں معتبر کر دے…

اقتباسات
کسی کو اپنی نمازوں پر خوش نہیں ہونا چاہئے

کسی کو اپنی نمازوں پر خوش نہیں ہونا چاہئے

پس نہ کسی کو اپنی نمازوں پر خوش ہونا چاہئے۔ نہ کسی کو اپنی جماعتی خدمات پر خوش ہونا چاہئے۔ نہ کسی کو کوئی خاص عہدہ ملنے پر خوش ہونا چاہئے۔ نہ کسی کو کسی…

مضامین
دُعا، ربوبیت اور عبودیت کا ایک کامل رشتہ ہے (مسیح موعود ؑ) (قسط 45)

دُعا، ربوبیت اور عبودیت کا ایک کامل رشتہ ہے (مسیح موعود ؑ) (قسط 45)

دُعا، ربوبیت اور عبودیت کا ایک کامل رشتہ ہے (مسیح موعود ؑ)قسط 45 تمہارا ہتھیار دعا ہے یہ بھی یاد رکھو کہ اگر تم مداہنہ سے دوسری قوموں کو ملو تو کامیاب نہیں ہوسکتے۔ خدا…

مضامین
احکام خداوندی (قسط 54)

احکام خداوندی (قسط 54)

احکام خداوندیاللہ کے احکام کی حفاظت کرو۔ (الحدیث)قسط 54 حضرت مسیح موعود ؑ فرماتے ہیں:’’جو شخص قرآن کے سات سو حکم میں سے ایک چھوٹے سے حکم کو بھی ٹالتا ہے وہ نجات کا دروازہ…

فقہ
فقہی کارنر

فقہی کارنر

حضرت مصلح موعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں۔خود نماز مقصود نہیں۔ قرآن کریم میں خدا تعا لیٰ فر ماتا ہے۔ اِنَّ الصَّلٰوۃَ تَنۡہٰی عَنِ الۡفَحۡشَآءِ وَالۡمُنۡکَرِ جس طرح روٹی مقصود نہیں، روٹی کھانے سے طاقت…

مضامین
ایک سبق آموزبات

ایک سبق آموزبات

ایشیائی ممالک کی تہذیب (کلچر) میں جلد ہی ایک دوسرے کے ساتھ میل جول، اور تعلقات استوار کر لینا شامل ہے۔ یہ خوبی بعض اوقات اس طرح خامی کا رنگ اختیار کر لیتی ہے جب…

مضامین
دعا کا تحفہ

دعا کا تحفہ

عبادات اور دعاؤں کی قبولیّت کی ایک خوبصورت دعا حضرت ابراہیم علیہ السلام نے تعمیر بیت اللہ کے وقت دعاؤں کے آخر میں قبولیت کے لئے یہ دعا کی: رَبَّنَا تَقَبَّلۡ مِنَّا ؕ اِنَّکَ اَنۡتَ…

اقتباسات
مسجد، تربیت و تبلیغ کا اہم ذریعہ

مسجد، تربیت و تبلیغ کا اہم ذریعہ

حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرماتے ہیں:خوش قسمت ہیں ہم میں سے وہ، جو یہ سوچ بھی رکھتے ہیں اور اس کے مطابق اپنی زندگیاں بھی گزارتے ہیں۔ اگر یہ نہیں…