• 3 اگست, 2025

آرکائیوز

حضرت سلطان القلمؑ کے رشحاتِ قلم
مسیح کی گمشدہ بھیڑیں

مسیح کی گمشدہ بھیڑیں

خلاصہ یہ کہ ان تمام امور کو جمع کرنے سے ضروری طور پر یہ نتیجہ نکلتا ہے کہ ضرور حضرت عیسیٰ علیہ السلام اس ملک میں تشریف لائے تھے۔ یہ بات یقینی اور پختہ ہے…

فرمانِ رسول ﷺ
اگر حضرت موسیٰ ؑ اور عیسیٰ ؑ زندہ ہوتے تو …

اگر حضرت موسیٰ ؑ اور عیسیٰ ؑ زندہ ہوتے تو …

اگر حضرت موسیٰ ؑ اور عیسیٰ ؑ زندہ ہوتے تو انہیں میری پیروی کے بغیرچارہ نہ ہوتا۔ (الیواقیت والجواہر صفحہ 22 از علامہ عبدالوہاب شعرانی مطبع ازہریہ مصر مطبع سوم 1321ھ) ایک اور روایت میں…

ارشاد باری تعالیٰ
ارشاد باری تعالیٰ

ارشاد باری تعالیٰ

وَقَوۡلِہِمۡ اِنَّا قَتَلۡنَا الۡمَسِیۡحَ عِیۡسَی ابۡنَ مَرۡیَمَ رَسُوۡلَ اللّٰہِ ۚ وَمَا قَتَلُوۡہُ وَمَا صَلَبُوۡہُ وَلٰکِنۡ شُبِّہَ لَہُمۡ ؕ وَاِنَّ الَّذِیۡنَ اخۡتَلَفُوۡا فِیۡہِ لَفِیۡ شَکٍّ مِّنۡہُ ؕ مَا لَہُمۡ بِہٖ مِنۡ عِلۡمٍ اِلَّا اتِّبَاعَ الظَّنِّ ۚ…

اداریہ
ایڈیٹر کے نام خط

ایڈیٹر کے نام خط

مکرم تیمور احمد خان تحریر کرتے ہیں کہخاکسار روزانہ الفضل کا مطالعہ کرتا ہے خاص کر پہلے اورآخری صفحے کا۔اس میں فقہی کارنر، سبق آموز بات اور دعا کا تحفہ بہت اچھے مضامین ہوتے ہیں۔…

اعلانات واطلاعات
بیگم امۃ السلام فردوس کی وفات اور سیرت کے چند پہلو

بیگم امۃ السلام فردوس کی وفات اور سیرت کے چند پہلو

مکرم خواجہ محمدافضل بٹ آف روچیسٹرنیویارک ،امریکہ سے لکھتے ہیں کہخاکسارکی اہلیہ محترمہ امۃ السلام فردوس مورخہ 24اگست 2022 بوقت پونے دوبجے بعددوپہرامریکہ اس جہاں فانی سے رحلت فرماکراپنے مولی حقیقی سے جاملیں۔ اِنَّا لِلّٰہِ…

اداریہ
ایڈیٹر کے نام خطوط

ایڈیٹر کے نام خطوط

علامہ محمد عمرتماپوری۔ کوآرڈینیٹر، مسلم یونیورسٹی علی گڑھ، انڈیا سے لکھتے ہیں۔الفضل آن لائن لندن مجریہ 8 ستمبر 2022ء میں آپ کا اداریہ ’’سوعافیت ہے اسی میں کہ قافلہ میں رہو‘‘ پڑھنے کو ملا۔ آپ…

مضامین
سو سال قبل کا الفضل

سو سال قبل کا الفضل

21ستمبر 1922ء دوشنبہ (سوموار)مطابق 28 محرم الحرام 1341 ہجری صفحہ اول پر حضرت مصلح موعودؓ کی صحت کے متعلق ذکر ہے۔ صفحہ1 اور 2 پر حضرت ظہورالدین اکمل صاحب کی خلافت سے محبت وعقیدت کے اظہار…

افریقہ
جامعة المبشرین گھانا کے سالانہ ورزشی مقابلہ جات

جامعة المبشرین گھانا کے سالانہ ورزشی مقابلہ جات

محض اللہ تعالیٰ کے فضل سے امسال جامعۃ المبشرین گھانا کو مؤرخہ 19 تا 21 جولائی 2022 کو سالانہ ورزشی مقابلہ جات کروانے کی توفیق ملی۔ فَالْحَمْدُ لِلّٰہِ علیٰ ذَالِکَ ان مقابلہ جات کا آغاز…

مضامین
تلخیص صحیح بخاری سوالاً و جواباً (كتاب العلم حصہ اول قسط 6)

تلخیص صحیح بخاری سوالاً و جواباً (كتاب العلم حصہ اول قسط 6)

تلخیص صحیح بخاری سوالاً و جواباًكتاب العلم حصہ اولقسط 6 سوال: اہل علم کا اللہ تعالیٰ کے حضور کیا مقام ہوگا؟ جواب: قرآن کریم میں ہے: یَرۡفَعِ اللّٰہُ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا مِنۡکُمۡ ۙ وَالَّذِیۡنَ اُوۡتُوا الۡعِلۡمَ…

مضامین
تبلیغ میں پریس اور میڈیا سے کس طرح کام لیا جاسکتا ہے (قسط 61)

تبلیغ میں پریس اور میڈیا سے کس طرح کام لیا جاسکتا ہے (قسط 61)

تبلیغ میں پریس اور میڈیا سے کس طرح کام لیا جاسکتا ہےذاتی تجربات کی روشنی میںقسط 61 ڈیلی بلٹن ڈیلی بلٹن نے اپنی اشاعت 14 مارچ 2011ء میں صفحہ A11 پر خاکسار کا ایک مضمون…