رمضان المبارک ماہ مارچ 2023ء کے آخری عشرہ میں شروع ہونے والا ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کے لئے، جماعت احمدیہ اور امت مسلمہ کے لئے یہ رمضان بہت مبارک کرے۔ آمین اس سلسلہ میں…
اللہ تعالیٰ کے فضل سے جماعت فینسا کورو کو موٴرخہ 8؍جنوری 2023ء کو مسجد کی سنگ بنیاد رکھنے کی توفیق ملی۔ برکینافاسو میں یہ نئے سال کی پہلی مسجد ہے جس کا کام شروع ہوا…
خاکسار نے محترم ایڈیٹر صاحب روزنامہ الفضل آن لائن کو جب قادیان جلسہ سالانہ 2022ء میں شمولیت کے لئے سفر کا آغاز کرتے وقت اطلاع دے کر سفر و حضر میں بخیریت رہنے کے لئے…
کرتا رہے گا یاد تمہیں سارا زمانہجذبہ ہے تمہارا یہ یکتا و یگانہ گلشن میں بہار آئی اِسی جذبہ جنوں سےحیراں ہیں دیا تم نے اِسے کیسا یہ نذرانہ حیاتِ جاودانی ہی ہے حقیقی خزانہہاتھ…
گزشتہ سالوں کی طرح امسال بھی مجلس انصاراللہ ناروے نے ایک پروقار تقریب عشائیہ موٴرخہ3؍جنوری 2023ء کو شام سات بجے بیت النصراوسلو کے مسرور ہال میں منعقد کی۔ اس تقریب میں دوران سال مجلس خدام…
تماشق اور ہاوٴسا احمدی قبائل کی ایمان افروز داستانیںقسط دوم وہابی علما کی مزید اندھی مخالفت اور جماعتی ترقیات ہمارے توروڈی کے مبلغ سلسلہ قریشی صاحب کا ایک روز توروڈی ڈیپارٹمنٹ کے گاوٴں بن جیتی…
8؍فروری 1923ء پنج شنبہ (جمعرات)مطابق21؍ جمادی الثانی1341 ہجری صفحہ دوم پر اخبارِ احمدیہ کے تحت جماعت احمدیہ سکندرآباد حیدرآباد کی یہ خبر شائع ہوئی:’’16؍جنوری روز سہ شنبہ کو مولوی ثناء اللہ صاحب واردِ حیدرآباد ہو…
اللہ کے دین کے پاسبان ہو تم، ہو تم ہی تو محافظ و دربان و نگہبانباکمال ہو تم اور بے مثال ہو تم، لاثانی و لاجواب و لازوال ہو تمسیّدنا بلال زندہ ہے آج بھی،…
اس معاشرے میں کوئی بھی برائی چاہے وہ چھوٹی ہو یا بڑی دوسری برائیوں کو جنم دیتی ہے اور خیانت ایک ایسی برائی ہے جس کے بارے میں ارشاد ہے کہ خیانت کی عادت امانتوں…
تبلیغ میں پریس اور میڈیا سے کس طرح کام لیا جاسکتا ہےذاتی تجربات کی روشنی میںقسط 78 پاکستان ایکسپریس نے اپنی اشاعت 28؍اکتوبر 2011ء میں صفحہ13 پر خاکسار کا مضمون ’’تنگ نظر، بے حس معاشرہ…