برکینافاسو کے شمال میں صحرائے اعظم شروع ہوتا ہے اس علاقے کو ساحل بھی کہتے ہیں اور پرانے زمانے کی ریاست لپٹاکو گورماں (Liptako Gourma) کا یہ حصہ تھا اس علاقے میں زیادہ تر فولانی…
یہ محبتوں کے نصیب تھےکبھی دور تھے جو، قریب تھے وہ جو کربلا کو سجا گئےوہ نمازی کیسے عجیب تھے یہ تری نگاہ کا لطف تھاکہ یہ لوگ تیرے حبیب تھے اے شہیدو! تم پہ…
قلم کی نوک پر اقرار کے ہیںارادے جرأتِ اظہار کے ہیں اندھیرے میں اجالے یار کے ہیںزباں پر تذکرے شہکار کے ہیں کسوٹی پر وہی معیار کے ہیںملے تمغے جنہیں کردار کے ہیں کرم سے…
اک سانحہ، بُرکینا کی دھرتی پہ ہوا ہےدِل آج تلک غم میں گرفتارِ بَلا ہے انساں میں نہیں باقی کچھ خوف خدا کاوحشت میں شیطان سےکچھ اور سوا ہے مسجد میں وہ آئے تھے عبادت…
احمدیت کے چمکتے ستارےمہدی آباد کے شہداء اس سانحہ میں سب سے پہلی شہادت امام الحاج ابراہیم بی دیگا صاحب کی ہوئی جبکہ آخری شہید آگ عمر آگ عبد الرحمٰن صاحب تھے۔ فہرست میں شہید…
ممکنہ تیسری عالمی جنگقسط 4 12۔ لیگ آف نیشنز اور اقوام متحدہ کا وجود جنگ عظیم کے شروع یعنی ابتدائے 1915ء میں امریکہ میں ایک لیگ معرض وجود میں لائی گئی۔اس نے مطالبہ کیا کہ…
اللہ تعالیٰ کی راہ میں جان کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی(حضرت خلیفة المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز) حضرت خلیفة المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے موٴرخہ 20؍جنوری 2023ء کے خطبہ…