جان کا کر کے سودا چلے باخداسوئے جنت براہِ رضا و وفا جان دے کر رہِ حق میں بتلا گئےجاں سے بڑھ کر ہے ایمان کا راستہ ہے یہ باطل گماں موت آئی تمہیںنام زندہ…
پہلا ماڈل ویلج پراجیکٹمہدی آباد ڈوری سے45 کلومیٹر کے فاصلے پر ایک گاؤں (تیکنے وانی) ہے جس کی اکثر آبادی نے 1990ء میں بیعت کر لی تھی۔ یہ گاؤں گولڈ مائن (آئی ایم گولڈ) سے…
ڈوری مشن کے متعلق خداتعالیٰ کی طرف سے بشارت ایک خواب کی صورت میں مشن کے آغاز سے کئی سال پہلے مکرم ناصر سدھو صاحب مبلغ سلسلہ کی والدہ محترمہ کو عطا کی گئی۔ اس…
اوہام نے کیا رشک ایقان پر تمہارےہے آسماں بھی حیراں ایمان پر تمہارے اک شور سا اُٹھا ہے محشر کا آسماں پرجب سے بدن گرے ہیں میدان پر، تمہارے تم نے سبق دیا ہے ہم…
خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 6؍جنوری 2023ء بمقام مسجد مبارک، اسلام آبادٹلفورڈ یو کے اللہ تعالیٰ نے مالی قربانی کو اس حد تک اہمیت دی ہے کہ…
تماشق قبیلہ کا تعارف تماشق قبیلے کا تعلق شمالی افریقہ کے ممالک مراکش وغیرہ سے ہے اور اس قوم کی نسل طارق بن زیاد فاتح اسپین سے ملتی ہے۔ یہ قوم تماشق کے نام سے…
کربلائے است سیر ہر آنمصد حسین است درگریبانم بے شک صاحبزادہ سید عبداللطیف شہید نے وہ نمونہ دکھایا جو رہتی دنیا تک شہدائے احمدیت کے سروں کا تاج رہے گا۔ اس جوانمرد نے حضرت اقدس…
ڈائری عابد خان سے ایک ورقاے چھاؤں چھاؤں شخص! تیری عمر ہو درازحالیہ دورہٴ امریکہ کی ڈائری امریکہ کے لیے تیاری امریکہ کے دورہ سے ایک ہفتہ قبل حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز…