• 3 جولائی, 2025

آرکائیوز

اداریہ
ایڈیٹر کے نام خطوط

ایڈیٹر کے نام خطوط

• مکرمہ منصورہ فضل منؔ۔ قادیان سے لکھتی ہیں:الفضل آن لائن کے یومِ تاسیس کے حوالے سے دلی مبارک باد پیش ہے۔ گو کہ میں نے بہت دیر کر دی۔ کافی عرصہ سے بہت سی…

نظم
کہکشاں بن کے فلک پر یہ ہوئے ہیں روشن

کہکشاں بن کے فلک پر یہ ہوئے ہیں روشن

’’آرہے ہیں میری بگڑی کے بنانے والے‘‘بڑھ رہے ہیں جو ستم میں یہ زمانے والے بن گئے دین فلک پہ یہ ستارے روشنحق کی آواز پہ سر اپنا کٹانے والے راہ مولا پہ ہیں قربان…

نظم
برکینا فاسو کے شہداء کو خراجِ عقیدت

برکینا فاسو کے شہداء کو خراجِ عقیدت

عزمِ وفا کو دہرایا شیروں اور دلیروں نےایمانوں کو گرمایا شیروں اور دلیروں نےحق کا نعرہ لگوایا شیروں اور دلیروں نےعشق کا پرچم لہرایا شیروں اور دلیروں نےجوشِ جنوں کو سلگایا شیروں اور دلیروں نےغیرتِ…

نظم
ہے شانِ لطیفی بھی تم میں اور شانِ بلالی بھی تم میں

ہے شانِ لطیفی بھی تم میں اور شانِ بلالی بھی تم میں

افریقہ کا نور ہو تم اور افریقہ کی شان ہو تماے میرے پیارو سچ ہے یہ سب احمدیوں کی جان ہو تم ہے شانِ لطیفی بھی تم میں اور شانِ بلالی بھی تم میںاصحابِ بدر…

خلاصہ خطبہ جمعہ
خلاصہ خطبہ جمعہ فرمودہ 27؍جنوری 2023ء

خلاصہ خطبہ جمعہ فرمودہ 27؍جنوری 2023ء

خلاصہ خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 27؍جنوری 2023ء بمقام مسجد مبارک، اسلام آبادٹلفورڈ یو کے مَیں الله کی عبادت اور اُس کی گواہی کی طرف بلاتا ہوں…

نظم
وہ بلالی روح سے جانیں فدا کرتے رہے

وہ بلالی روح سے جانیں فدا کرتے رہے

بد ارادہ سے یہ مسجد میں گھسے ظالم یزیدکردیئے نو احمدی برکینا فاسو کے شہید وہ بلالی روح سے جانیں فدا کرتے رہےصدق کا پرچم نہ چھوڑا ہو گئے سارے شہید رنگ لائے گا شہیدوں…

مضامین
روس جاپان جنگ اور عالمی سطح پر طاقت کے توازن میں حیرت انگیز ڈرامائی تبدیلی

روس جاپان جنگ اور عالمی سطح پر طاقت کے توازن میں حیرت انگیز ڈرامائی تبدیلی

روس جاپان جنگ اور عالمی سطح پر طاقت کے توازن میںحیرت انگیز ڈرامائی تبدیلیمشرقی طاقت کے ظہور اور کوریا کی نازک حالت کے متعلق عظیم الشان پیش خبری 2012ء میں خاکسار کو جماعتی وفد کے…

مضامین
اپنے جائزے لیں (قسط 16)

اپنے جائزے لیں (قسط 16)

اپنے جائزے لیںازارشادات خطبات مسرور جلد 15 (سال 2017ء)قسط 16 ظاہری نمازوں کی اپنی حالت کا جائزہ لینا چاہئے حضورانور ایدہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:’’ہمیں ہمیشہ یاد رکھنا چاہئے کہ اللہ تعالیٰ کہتا ہے کہ…

حضرت مصلح موعودؓ
دلچسپ و مفید واقعات و حکایات (قسط 14)

دلچسپ و مفید واقعات و حکایات (قسط 14)

دلچسپ و مفید واقعات و حکایاتبیان فرمودہحضرت مصلح موعودؓ قسط 14 خیالات و افکاربگڑ یں تو انسان وہم میں مبتلا ہوتا ہے اگر ہم خیالات پر چلیں تقویٰ اور صلاحیت کی روح اُڑ جائے تو انسان…