• 15 مئی, 2025
  1. صفحہ اول
  2. افریقہ

Category: افریقہ

افریقہ
عشرہ تحریک جدید، ستمبر 2021 آئیوری کوسٹ

عشرہ تحریک جدید، ستمبر 2021 آئیوری کوسٹ

جماعتی روایات کے مطابق احباب جماعت میں نظام ِ تحریک جدید کی اہمیت کو بیدار رکھنے کے لئے عموماً سال میں دو مرتبہ عشرہ تحریک جدید منایا جاتا ہے۔ جس دوران افراد جماعت کو تحریک…

افریقہ
جلسہ سىرت النبى ﷺ

جلسہ سىرت النبى ﷺ

گىا ناؔ مىں مختلف مذاہب کے مذہبى تہوار کو مناىا جاتا ہے۔ جن مىں ىوم النبىؐ (مىلاد النبىؐ) بھى اىک اىسا دن ہے جب پورے ملک مىں تعطىل دى جاتى ہے۔ اگرچہ جماعت احمدىہ ىوم…

افریقہ
ریجن گراں لاہو،آئیوری کوسٹ میں مسجد کا افتتاح

ریجن گراں لاہو،آئیوری کوسٹ میں مسجد کا افتتاح

محض اللہ تعالىٰ کےفضل و کرم سے جماعت احمدىہ آئىورى کوسٹ کو رىجن گراں لاہو کى اىک جماعت PK63 مىں احمدىہ مسجد کى تعمىر کى سعادت نصىب ہوئى۔اس گاؤں مىں پہلى مرتبہ تبلىغ 2007ء مىں…

افریقہ
مدرسہ بزبان جولا فون برکینا فاسو

مدرسہ بزبان جولا فون برکینا فاسو

حضرت مسىح موعود علىہ السلام کى پىش گوئى کے مطابق جماعت احمدىہ دنىا کے کناروں تک پہنچ چکى ہے اورہر سال دنىا کى مختلف اقوام جماعت احمدىہ مىں شامل ہوتى جارہى ہىں۔چنانچہ اللہ تعالىٰ کے…

افریقہ
اجتماع مجلس اطفال الاحمدیہ و خدام الاحمدیہ کیلاہوں، سیرالیون2021ء

اجتماع مجلس اطفال الاحمدیہ و خدام الاحمدیہ کیلاہوں، سیرالیون2021ء

مکرم انىس احمد صاحب مربى سلسلہ و استاد طاہر احمدىہ سىکنڈرى سکول کىلاہوں تحرىر کرتے ہىں کہ محض اللہ تعالٰى کے فضل و کرم کے ساتھ مؤرخہ 10اکتوبر 2021 کو مجلس اطفال الاحمدىہ و خدام…

افریقہ
آئیوری کوسٹ ریجن بندوکو میں یوم تبلیغ اور تبلیغی بک سٹال

آئیوری کوسٹ ریجن بندوکو میں یوم تبلیغ اور تبلیغی بک سٹال

آئیوری کوسٹ ریجن بندوکو میں یوم تبلیغ اور تبلیغی بک سٹالسینکڑوں افراد تک احمدیت کا پیغام پہنچایا گیا مورخہ ىکم اکتوبر بروز جمعۃ المبارک آئىورى کوسٹ کے شہرتاندا، رىجن بندوکو مىں ىوم تبلىغ مناىا گىا…

افریقہ
جلسہ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم

جلسہ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم

محض اللہ تعالیٰ کے فضل سے سیرالیون میں نئے تعلیمی سال کے آغاز پر طاہر احمدیہ سیکنڈری سکول کیلاہوں کو مؤرخہ 23 ستمبر 2021ء کو جلسہ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے انعقاد کی…

افریقہ
سیمینار بعنوان ’’جادو ٹونے اور توہمات کی حقیقت‘‘

سیمینار بعنوان ’’جادو ٹونے اور توہمات کی حقیقت‘‘

سیمینار بعنوان ’’جادو ٹونے اور توہمات کی حقیقت‘‘جامعۃالمبشرین گھانا مؤرخہ 21اگست بروز ہفتہ جامعۃ المبشرین میں سیمینار بعنوان ’’جادو ٹونے اور توہمات کی حقیقت‘‘ منعقد کیا گیا۔ جس کامقصد طلباء کو آگاہی دینا تھا کہ…

افریقہ
پہلا اردوکیمپ، سال 2021ء

پہلا اردوکیمپ، سال 2021ء

خدا تعالی ٰکے فضل و احسان سے جامعۃ المبشرین گھانا میں نئے چار سالہ کورس کا آغاز ہو چکا ہے۔ نئے چار سالہ کورس کے ابتدائی دو سالوں کی نصابی سر گرمیوں میں طلباء پرانگریزی،…

افریقہ
خطباتِ امام کوئز جامعۃ المبشرین گھانا

خطباتِ امام کوئز جامعۃ المبشرین گھانا

مؤرخہ 17 اگست بروز منگل جامعۃ المبشرین میں طلباء کے مابین کوئز خطباتِ امام منعقد کیا گیا۔ اس مقابلہ میں حضور انور اید ہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کے پانچ خطباتِ جمعہ بطور نصاب پرنٹ…