• 30 اپریل, 2024
افریقہ
برکینا فاسو کے ریجن بوبو جلاسو میں دو مساجد کا افتتاح

برکینا فاسو کے ریجن بوبو جلاسو میں دو مساجد کا افتتاح

حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے اسلام کی ترقی اور توحید کے قیام کے لیے مساجد کی تعمیر کو بہت اہمیت دی ہے۔ چنانچہ آپ فرماتے ہیں کہ :۔’’جس گاؤں یا شہر میں ہماری جماعت…

عالمی جماعتی خبریں
جارجیاانٹرنیشنل بک فئیرمیں جماعت احمدیہ کا اسٹال

جارجیاانٹرنیشنل بک فئیرمیں جماعت احمدیہ کا اسٹال

اللہ تعالیٰ کے فضل سے جماعت احمدیہ جارجیا کو اپنے پیارے حضورایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی ہدایات کی روشنی میں مختلف جہات سے تبلیغ اسلام کی توفیق مل رہی ہے۔جس میں سے ایک تبلیغی…

افریقہ
بینن (Benin) میں ایک خوبصورت مسجد کا افتتاح

بینن (Benin) میں ایک خوبصورت مسجد کا افتتاح

بینن (Benin) میں ایک خوبصورت مسجد کا افتتاحمسجد مبارک اسلام آباد کے طرز تعمیر کا شاہکار محض خدا تعالیٰ کے فضل سے جماعت احمدیہ بینن کو ریجن داسا میں ایک نہایت ہی خوبصورت مسجد کی…

عالمی جماعتی خبریں
میئر اور ٹی وی صحافیوں کو اسلام احمدیت کا پیغام

میئر اور ٹی وی صحافیوں کو اسلام احمدیت کا پیغام

احمدیت یعنی حقیقی اسلام کا پیغام امن و سلامتی کا پیغام ہے۔جماعت احمدیہ میں جہاں عوام الناس تک اس پیغام کو پہنچانے کیلئے انفرادی و اجتماعی تبلیغی پروگرام بنائے جاتے ہیں۔ وہاں معاشرہ کے تعلیم…

افریقہ
چاڈ میں ہیومینٹی فرسٹ جرمنی کا میڈیکل کیمپ

چاڈ میں ہیومینٹی فرسٹ جرمنی کا میڈیکل کیمپ

کووِڈ 19 کے دوران ہیومینٹی فرسٹ جرمنی کے زیر ِاہتمامچاڈ میں تیسرا میڈیکل کیمپ اللہ تعالیٰ کے فضل کے ساتھ ملک چاڈ میں ہیومینٹی فرسٹ جرمنی کے توسط سے دو ہفتےکے لیے میڈیکل کیمپ منعقد…

افریقہ
جلسہ سیرۃ النبیؐ جامعة المبشرین گھانا

جلسہ سیرۃ النبیؐ جامعة المبشرین گھانا

جلسہ سیرۃ النبیؐجامعة المبشرین گھانا مؤرخہ 18 دسمبر بروز ہفتہ جلسہ سیرۃ النبی ﷺ منعقد کیا گیا۔اس پروگرام کے مہمان ِ خصوصی مربی سلسلہ مکرم اسماعیل فریمپونگ صاحب تھے۔ پروگرام کا آغاز تلاوت قرآن کریم…

افریقہ
جلسہ یوم مصلح موعودؓ

جلسہ یوم مصلح موعودؓ

مورخہ 20؍فروری 2022 کو مشن ہاوس گابوں میں جلاسہ یوم مصلح موعود منعقد کیا گیا۔ جلسہ 11:30بجے تلاوت قرآن کریم سے شروع کیا گیا جو مکرم گاندونو عقیل (Gandonou Aqil) صاحب نے کی، اس کے…

افریقہ
سیرالیون کے مشاکا ریجن میں مسجد کا بابرکت افتتاح

سیرالیون کے مشاکا ریجن میں مسجد کا بابرکت افتتاح

سیرالیون کے مشاکا ریجن میںمسجد کا بابرکت افتتاح و تقریبِ آمین مکرم ولید احمد صاحب ریجنل مبلغ مشاکا ریجن سیرالیون تحریر کرتے ہیں کہمحض اللہ تعالیٰ کے فضل سے مورخہ29؍جنوری 2022ء کو احمدیہ مسلم جماعت…

عالمی جماعتی خبریں
ریجنل میٹنگ بانفوورہ ریجن برکینا فاسو

ریجنل میٹنگ بانفوورہ ریجن برکینا فاسو

اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے جماعت احمدیہ برکینا فاسو دن دگنی رات چگنی ترقیات کی منازل طے کر رہی ہے۔ برکینا فاسو کے احمدی افرادکا نظام جماعت سے تعلق مضبوط سے مضبوط تر ہوتا…

افریقہ
مقابلہ پیدل چلنا

مقابلہ پیدل چلنا

مقابلہ پیدل چلناجامعة المبشرین گھانا اللہ تعالیٰ کے فضل سے مؤرخہ 23 دسمبر 2021ء کو جامعۃ المبشرین گھانا کے شعبہ کھیل کے تحت تیز پیدل چلنے کے مقابلہ کا کامیاب انعقاد ہوا۔ یہ مقابلہ جامعہ…