• 9 مئی, 2025
افریقہ
کینیا کے نیانزہ (Nyanza) ریجن کی جماعت ہولو (Holo) میں مسجد کے سنگ بنیاد کی مبارک تقریب

کینیا کے نیانزہ (Nyanza) ریجن کی جماعت ہولو (Holo) میں مسجد کے سنگ بنیاد کی مبارک تقریب

مکرم ومحترم فہیم احمد لکھن صاحب مبلغ سلسلہ نیانزہ ریجن، کینیا تحریر کرتے ہیں:ہولو (HOLO) کسیان (Kisian) سے بونڈو (Bondo) جانے والی سڑک پر کسیان اور کمبیوا (Kombewa) کے درمیان واقع ایک چھوٹا سا قصبہ…

افریقہ
لائبیریا کے شہر گانٹا میں احمدیہ کلینک کا افتتاح

لائبیریا کے شہر گانٹا میں احمدیہ کلینک کا افتتاح

سیدنا حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام نے اپنےمتبعین سے یہ عہد لیا کہ ہر ایک عام خلق اللہ کی ہمدردی میں محض للہ مشغول رہے گا اور جہاں تک بس چل سکتا ہے اپنی…

افریقہ
عطیہ خون بسلسلہ سال نوریجن ماں و آبوویل، آئیوری کوسٹ

عطیہ خون بسلسلہ سال نوریجن ماں و آبوویل، آئیوری کوسٹ

جماعت احمدیہ دوسروں کے برعکس سال نو کا آغاز محاسبہ نفس کے ساتھ ساتھ حقوق اللہ و حقوق العباد کی ادائیگی پر خصوصی توجہ دینے کے ساتھ کرتی ہے۔اسی سلسلہ میں آئیوری کوسٹ مغربی افریقہ…

افریقہ
سالانہ تقریب تقسیم انعامات و اسناد جامعہ احمدیہ تنزانیہ 2021

سالانہ تقریب تقسیم انعامات و اسناد جامعہ احمدیہ تنزانیہ 2021

اَلْحَمْدُلِلّٰہِ جامعہ احمدیہ تنزانیہ کا ایک اور تعلیمی سال اپنے اختتام کو پہنچا۔ اس ضمن میں ایک تقریب کا انعقاد ہوا جس میں فارغ التحصیل طلبہ میں اسناد اور تعلیمی سال کے دوران نمایاں کارکردگی…

عالمی جماعتی خبریں
جرمنی میں حفاظتی ٹیکوں کا انتظام

جرمنی میں حفاظتی ٹیکوں کا انتظام

بیت السبوح جرمنی میں خدام الاحمدیہ کے تحتحفاظتی ٹیکوں کا انتظام مرا مقصود و مطلوب و تمنا خدمتِ خلق استہمیں کارم ہمیں بارم ہمیں رسمم ہمیں راہم جس دور سےہم گزر رہے ہیں یہ دور…

عالمی جماعتی خبریں
دوسری سالانہ امن کانفرنس لیتھونیا

دوسری سالانہ امن کانفرنس لیتھونیا

اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے جماعت احمدیہ لتھوانیا کو11 دسمبر بروز ہفتہ دوسرا نیشنل پیس سمپوزیم منعقد کرنے کی توفیق ملی۔اس پروگرام کی کل حاضری 44 رہی جس میں جماعت لتھوانیا اور لاٹویا…

افریقہ
کیمرون کی جماعتوں میں سیرت النبی ؐکے پروگرام

کیمرون کی جماعتوں میں سیرت النبی ؐکے پروگرام

کیمرون جماعت میں 12 ربیع الاوّل کے حوالے سے سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پروگرام کئے گئے۔ اکثر جماعتوں میں انفرادی پروگرام ہوئے۔ جن میں لوکل احمدیوں کے علاوہ غیر از جماعت دوستوں…

ایشیا
مجلس انصار اللہ بنگلہ دیش کا 42 واں سالانہ نیشنل اجتماع

مجلس انصار اللہ بنگلہ دیش کا 42 واں سالانہ نیشنل اجتماع

مجلس انصار اللہ بنگلہ دیش کا 42 واں سالانہ نیشنل اجتماعاور مجلس مشاورت کا بابرکت انعقاد الحمد للّٰہ! امسال اللہ تعالیٰ کے فضل سے مجلس انصار اللہ بنگلہ دیش کواپنا 42 واں سالانہ نیشنل اجتماع…

افریقہ
نیشنل اجتماع خدام الاحمدیہ برکینا فاسو

نیشنل اجتماع خدام الاحمدیہ برکینا فاسو

حضرت مصلح موعود ؓ نے جماعت احمدیہ کے نوجوان طبقہ کی تعلیم وتربیت کےلیے خدام الاحمدیہ کی تنظیم کا آغاز 1938 میں کیا۔ چنانچہ دنیا بھر کی جماعتوں میں خدام الاحمدیہ نوجوانوں کی تعلیم و…

افریقہ
Humanity First تقسیم خوراک کوسٹ ریجن، کینیا

Humanity First تقسیم خوراک کوسٹ ریجن، کینیا

Humanity First تقسیم خوراککوسٹ ریجن، کینیا ماہ اکتوبر ونومبر، 2021میں بارشیں نہ ہونے کے سبب جہاں کینیا میں دیگر علاقہ متأثر ہوئے وہاں کوسٹ ریجن کا بہت سا علاقہ شدید خشک سالی کا شکار ہوا۔…