• 26 اپریل, 2024
  1. صفحہ اول
  2. نظم

Category: نظم

نظم
تیرا احسان اے فضل عمر! ہم یاد رکھیں گی

تیرا احسان اے فضل عمر! ہم یاد رکھیں گی

ہوئے سو سال ہیں یوم تشکر ہم منائیں گیہیں ہم لجنہ اماء اللہ یہ دنیا کو بتائیں گی خدا کی لونڈیوں کی یہ جماعت دیں سکھائے گیصراط حق پہ اک دن ساری دنیا کو چلائے…

نظم
پردہ اعزاز ہے عورت کا

پردہ اعزاز ہے عورت کا

پردہ اعزاز ہے عورت کا تذلیل نہیں، تحقیر نہیںجو رنگِ حیا سے عاری ہو وہ عورت کی تصویر نہیں سب چیزیں قدر و قیمت کی نسبت سے سنبھالی جاتی ہیںپردہ عورت کی قید نہیں، تعزیر…

نظم
صد سالہ جوبلی کے منانے کا دن ہے آج

صد سالہ جوبلی کے منانے کا دن ہے آج

صد سالہ جوبلی کے منانے کا دن ہے آجاسلام کے حسین فسانے کا دن ہے آج اسلام پر چڑھا ہے نئی عظمتوں کا دنامن و سکون جگ میں بسانے کا دن ہے آج خوش ہے…

نظم
نظم صد سالہ جوبلي لجنہ اماءاللہ

نظم صد سالہ جوبلي لجنہ اماءاللہ

اللہ کي لونڈياں ہيں تو آقا کي ہم غلامعہدِ وفا نبھائيں گي کر ديں گي جاں نثار زندہ خدا ہے ساتھ، خلافت کي چھاؤں بھياے گردش زمانہ! ذرا ہو جا ہوشيار پردہ نشيں ہيں ہم…

نظم
ہو سو سال کی شادمانی مبارک

ہو سو سال کی شادمانی مبارک

عطائے خلیفہٴ ثانی مبارکمسرت بھری یہ کہانی مبارکہو لجنہ کو یہ کامرانی مبارکہو سو سال کی شادمانی مبارک جو چودہ ستاروں کا تھا کارواں اکوہ سو سال میں ہے بنی کہکشاں اکیہ برکت، یہ نعمت،…

نظم
امیر المومنین کے امریکہ کے دورے پہ ایک نظم

امیر المومنین کے امریکہ کے دورے پہ ایک نظم

امیر المومنین حضرت مرزا مسرور احمدخلیفہ المسیح الخامس ایدہ للہ تعالیٰ بنصرہ العزیزکے امریکہ کے دورے پہ ایک نظم امریکہ کی سر زمین پہ اک نور آ گیامہدی کا جانشین جب مسرور آ گیا فتح…

نظم
یہ شمع آندھیوں میں بھی جلتی رہی ہمیش

یہ شمع آندھیوں میں بھی جلتی رہی ہمیش

ہر بات تیری دل میں اترتی رہی ہمیشالفضل تیری منزلت بڑھتی رہی ہمیش قرآن کا ہو علم کہ اُسوۂ رسول کاہر تربیت کی بات سے سجتی رہی ہمیش خطبہ امامِ وقت کا، مہدی کی بات…

نظم
الفضل کے نام

الفضل کے نام

خدا کی پھر عنایت ہے، سہارے الفضل کے ہیںسبھی ملکوں میں پھیلے یہ شمارے الفضل کے ہیں عجب مسحور کن کالم، عدو بھی اب تو کہتے ہیںمخالف ہیں مگر عاشق تمہارے الفضل کے ہیں ہر…

حضرت اقدس مسیح دوراں مرزا غلام احمد قادیانی
بدظنی سے بچو

بدظنی سے بچو

بدظنی سے بچو(کلام حضرت مسیح موعودؑ) اگر دل میں تمہارے شر نہیں ہےتو پھر کیوں ظنِ بد سے ڈر نہیں ہے کوئی جو ظنِ بد رکھتا ہے عادتبدی سے خود وہ رکھتا ہے اِرادت گمانِ…

نظم
ختم المرسلیں ہیں محمد مصطفیٰ ؐ

ختم المرسلیں ہیں محمد مصطفیٰ ؐ

قابلِ تحسیں شریعت آپؐ کیہم پہ لازم ہے اطاعت آپؐ کی آپؐ ہیں صادق امیں یا مصطفیٰ ؐ!دنیا میں پھیلی صداقت آپؐ کی آپؐ احمد مجتبیٰ، خیر الوریٰیا نبیؐ! اعلیٰ ہے سیرت آپؐ کی دستِ شفقت…