• 7 مئی, 2024
  1. صفحہ اول
  2. نظم

Category: نظم

نظم
مصطفے ؐپر ترا بے حد ہو سلام اور رحمت

مصطفے ؐپر ترا بے حد ہو سلام اور رحمت

ہر طرف فکر کو دوڑا کے تھکایا ہم نےکوئی دیں دینِ محمدؐ سا نہ پایا ہم نے کوئی مذہب نہیں ایسا کہ نشاں دکھلاوےیہ ثمر باغ محمدؐ سے ہی کھایا ہم نے ہم نے اسلام…

نظم
ہدیہ نعت بحضورِ فخرِ موجودات ﷺ

ہدیہ نعت بحضورِ فخرِ موجودات ﷺ

اے مجسم کرم! اے رسالت مآبؐ!تیری رحمت ہے بےپایاں و بےحسابسب جہانوں پہ تیرے کرم کے سحابتجھ سے ہر ذرۂ زندگی فیضیابایک مدت سے مردہ تھے ارض و سمابحر و بر میں فسادات کی انتہاایسے…

نظم
قدسی بندے کو بناتی ہے نماز

قدسی بندے کو بناتی ہے نماز

نور کا دیپک جلاتی ہے نمازروشنی دل کی بڑھاتی ہے نمازوصل کا پیغام لاتی ہے نمازاور کلام اللہ سناتی ہے نمازہر برائی کو مٹاتی ہے نمازقدسی بندے کو بناتی ہے نمازوقت پر کر لیں ادا…

نظم
سلام طالع

سلام طالع

سلام طالع، سلام طالعبلند تیرا مقام طالعہر ایک لب پر ہے نام تیراہر ایک دل میں ترا بسیرالہو سے تیرے ہوا سویراعظیم تھا تیرا کام طالعسلام طالع، سلام طالعبلند تیرا مقام طالعخلیفہ نے خود ہے…

نظم
فرشتے جس کی راہیں پھول برسا کر سجاتے ہیں

فرشتے جس کی راہیں پھول برسا کر سجاتے ہیں

خلافت سا نہ اس دنیا میں میخانہ کوئی ہوگاکہ جس کے فیض سے خالی نہ پیمانہ کوئی ہوگاغلامانِ خلافت کی محبت کو اگر تولوترازو ٹوٹ جائیں گے، نہ پیمانہ کوئی ہوگاکوئی معشوق اپنے عاشقوں سے…

نظم
ربوہ، ربوہ اے!

ربوہ، ربوہ اے!

ربوہ، ربوہ اے! بزبان حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰکچھ روز قبل الفضل آن لائن میں ایک مضمون پڑھا جس میں لکھا تھا کہ ربوہ کے ذکر پر حضورانور ایدہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا…

نظم
میں چاہتی ہوں ربِّ ذوالجلال کی ثنا لکھوں

میں چاہتی ہوں ربِّ ذوالجلال کی ثنا لکھوں

تراش کر زمیں کے سارے جنگلات سےقلممیں چاہتی ہوں ربِّ ذوالجلال کی ثنا لکھوںسمندروں کے پانیوں کو روشنائی مان کرہےآرزو خدائے باکمال کی ثنا لکھوںیہ کم یہ کم رہےاگر مجھےتواتنا اور مانگ کرورق ورق پہ…

نظم
غزل

غزل

زمیں سجدہ گاہوں کی تر کر چکے ہیںفدا اپنا سب مال و زر کر چکے ہیں ہو صحرا کی آندھی، سمندر کا طوفاںمقابل پہ ان کے، سفر کر چکے ہیں یہ دل جب نہ مانیں،…

نظم
دُعائیہ کلام

دُعائیہ کلام

ٹال دے سر سے سب بلاؤں کوبھیج رحمت بھری گھٹاؤں کوآنکھ پُر نم ہے شدّتِ غم سےدور کر دے تُو ابتلاؤں کوتُو غفور و رحیم ہے مولابخش بندے کی سب خطاؤں کوگردشِ وقت پر شکنجہ…

نظم
عشق ایسا ہوا خلافت سے

عشق ایسا ہوا خلافت سے

عشق ایسا ہوا خلافت سےجینا مرنا مرا خلافت سےکشمکش میں حیات گزری ہےسیدھا رستہ ملا خلافت سےمیرا ایمان اپنے مولا پراور پختہ ہوا خلافت سےاپنے آقا کا پیار دیکھا توپیار ہوتا گیا خلافت سےچھوڑ دو…